Jang News Sports (Page 58)

1493366 125113 updates

پاکستان شاہینز نے دورہ انگلینڈ کا کامیاب آغاز کرتے ہوئے بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میں پروفیشنل کاؤنٹی الیون کو پانچ وکٹ سے مات دے دی، کپتان سعود شکیل نے 72رنز کی اننگز کھیلی، حیدر علی نے 71رنز بنائے۔ کینٹ میں کھیلا گیا میچ بارش سے متاثر رہا، 28Read More →

1493368 010844 updates

پاکستان کے احسن رمضان ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پری کوارٹر فائنل میں احسن رمضان نے ہم وطن حسنین اختر کو چار ایک سے شکست دی۔ احسن کی جیت کا اسکور 70-54، 107-0، 0-72، 106-32 اور 64-8 رہا۔ احسن رمضان اور شاہد آفتاب نے آئیRead More →

1494203 084047 updates

— اسکرین گریب لاہور کی بارش نے فاسٹ بالر نسیم شاہ اور سابق کپتان بابر اعظم کو بھی بچہ بننے پر مجبور کر دیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فاسٹ بالر نے اسٹوری شیئر کی، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرRead More →

1493576 100016 updates

—فائل فوٹو دورہ آئرلینڈ کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، فاطمہ ثناء آئرلینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کپتانی کریں گی۔ 15 رکنی اسکواڈ کا انتخاب وومنز نیشنل سلیکشن کمیٹی نے اسکلز کیمپ میں شریک 24 کھلاڑیوں میں سے کیا۔ کراچی ؛ آئرلینڈ روانگی سےRead More →

1493584 101050 updates

فوٹو بشکریہ رپورٹر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی بنگلادیش پہنچ گئے۔  بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر آمین الاسلام نے ایئر پورٹ پر صدر اے سی سی محسن نقوی کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی اے سی سی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت کریںRead More →

1493593 113252 updates

—فائل فوٹوز قیوم اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں ٹارٹن ٹریک گزشتہ دو سال سے خراب ہے جس کی وجہ سے جاپان میں ہونے والے ورلڈ ایتھلیٹکس مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی قومی چیمپئن تامین خان سمیت دیگر کھلاڑیوں کو پریکٹس میں مشکلات کا سامنا ہے۔ انٹرنیشنل ایتھلیٹ اور 100Read More →

1494107 030524 updates

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا پہلا گروپ کل رات جبکہ دوسرا گروپ پرسوں ڈھاکا سے دبئی روانہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑی دبئی سے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے امریکا روانہ ہوں گے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 31 جولائی، 2 اور 3 اگستRead More →

1493660 030121 updates

—فائل فوٹو بھارتی کرکٹ بورڈ کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی، بھارتی حکومت کے نئے اسپورٹس بل نے بی سی سی آئی کو کٹہرے میں لاکھڑا کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نئی حکومتی پالیسی کے دائرہ کار میں آگیا، بورڈ کو اب نیشنل اسپورٹس پالیسی کے مطابقRead More →

1493663 034847 updates

—فائل فوٹو نیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ سے دستبرار ہوگئی، نیوزی لینڈ نے اپنے فیصلے سے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو آگاہ کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق ایف آئی ایچ نے نیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیم کو 21 جولائی تک کی ڈیڈ لائن دی تھی، نیوزی لینڈ نے مالیRead More →