Jang News Sports (Page 56)

1494563 114456 updates

—فائل فوٹو حکومت نے بھارت میں کسی بھی ایونٹ میں شرکت کی کمٹ منٹ سے قومی فیڈریشنز کو روک دیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ پی ایس بی نے تمام فیڈریشنز کو بھارت میں کھیلوں کے مقابلوں پر ہامی بھرنے پر پابندی لگاRead More →

1493091 015935 updates

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایئر فورس طیارہ حادثے پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ بی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کھلاڑی اور آفیشلز بازؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر میدان میں اتریںRead More →

1493219 071732 updates

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان بنگلہ دیش نے گرین شرٹس کو باآسانی سات وکٹ سے مات دے دی تھی۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی ٹیم پورے بیس اوور بھی نہ کھیل پائی اور آخری اوور میںRead More →

1493224 085428 updates

—فائل فوٹو پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں شامل اسپنر ساجد خان زخمی ہو کر دورۂ انگلینڈ سے باہر ہو گئے۔ ٹون برج میں پریکٹس کے دوران ساجد خان کے دائیں انگوٹھے میں فریکچر ہوا۔ ساجد خان پہلی دستیاب پرواز سے وطن واپس لوٹیں گے جبکہ ٹیم مینجمنٹ نے متبادل کھلاڑیRead More →

1493286 021110 updates

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ ڈھاکا کی پچ انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے ناقابلِ قبول ہے۔ مائیک ہیسن نے پہلے ٹی 20 میچ میں شکست کے بعد شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم کی پچ پر تنقید کرتے ہوئے کہاRead More →

1493330 064127 updates

احمد دانیال—تصویر بشکریہ پی سی بی ایکس اکاؤنٹ ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈیبیو کرنے والے احمد دانیال کا کہنا ہے کہ 2021ء میں لاہور قلندرز کی جانب سے پی ایس ایل کھیلا تو امید تھی پاکستان کے لیے بھی کھیلوں گا۔ میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمدRead More →

1493340 082538 updates

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللّٰہ نواز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، انہوں نے منگل کو پہلے راؤنڈ آف 64 اور پھر راؤنڈ آف 32 کا میچ جیتا ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ مصر کے شہر قاہرہ میں کھیلی جا رہی ہے جہاں پاکستان کے عبداللّٰہRead More →

1493338 083432 updates

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے اپنی وائرل تصویر کے حوالے سے ویڈیو بیان میں اپنی صحت کے حوالے سے وضاحت پیش کی۔  سرفراز نے کہا کہ جو میری تصویر وائرل ہوئی ہے، وہ میرے دل کے سالانہ چیک اپ کی ہے، پریشانی کی کوئی بات نہیں میری صحت ٹھیکRead More →

1494358 102113 updates

—فائل فوٹو دوسرے ون ڈے میں پاکستان شاہینز کو پروفیشنل کاؤنٹی کلب سلیکٹ الیون کے خلاف 7 وکٹوں سے شکست ہو گئی۔ میچ میں پاکستان شاہینز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 29 اعشاریہ 3 اوورز میں 152 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اوپنر اذان اویس نے 85 گیندوں پر68 رنز اسکورRead More →

1494363 111252 updates

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025ء کے سلسلے میں جرمنی گئے ہوئے پاکستانی دستے میں شامل 2 ایتھلیٹس غائب ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ایتھلیٹس نے مقابلوں میں شرکت کی، تاہم 24 جولائی کے بعد ایتھلیٹس یونیورسٹی گیمز سے غائب ہیں۔ ذرائع کے مطابقRead More →