Jang News Sports (Page 44)

1497767 084619 updates

—فائل فوٹو بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کی پیش گوئی درست ثابت کر دی۔ ڈیل اسٹین نے اوول ٹیسٹ سے ایک روز قبل محمد سراج کے 5 وکٹیں لینے کی پیش گوئی کی تھی۔ ڈیل اسٹین سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئرRead More →

1497549 090619 updates

پاکستان اسنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عالمگیر شیخ کی اسنوکر میں گراں قدر خدمات کے اعتراف کے طور پر ایشین کنفیڈریشن آف بلیئرڈ اسپورٹس (اے سی بی ایس) نے ورلڈ پول ایسوسی ایشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں اپنا نیا نمائندہ مقرر کیا ہے۔  اے سی بی ایسRead More →

1497542 072604 updates

ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز میں ٹیم کی قیادت راشد خان کریں گے(فائل فوٹو)۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔  ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز میں ٹیم کی قیادت راشد خان کریں گے۔ ابتدائی اسکواڈRead More →

1497536 063817 updates

صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق بگٹی صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق بگٹی نے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ سے پرو لیگ میں شرکت کے فیصلے کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پرولیگ کے حوالے سےRead More →

1497527 050408 updates

میچ کے ہیرو محمد سراج کا فاتحانہ انداز(تصویر سوشل میڈیا)۔ بھارت نے انگلینڈ کو اوول میں ہونے والے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں چھ رنز سے شکست دے کر اینڈرسن  ٹنڈولکر ٹرافی  سیریز دو، دو سے برابر کرلی۔ اوول ٹیسٹ کے آخری روز انگلینڈ کو 374 رنز کے ہدفRead More →

1497513 024858 updates

— تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے فاست بالر حارث رؤف کے ’اورا فارمنگ‘ ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کھلاڑی کی منفرد ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ فلوریڈا میں گزشتہ روز ہونے والے پاکستان اور ویسٹRead More →

1497479 020908 updates

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت پر مکمل پابندی عائد کردی۔ یہ فیصلہ چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کے خصوصی اجلاس میں کیا گیا جہاں ڈبلیو سیRead More →

1497459 100845 updates

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے مالک نے لیگ کے اختتام پر لائیو نشریات کے دوران لیگ کی پریزنٹر کو پروپوز کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کی مختلف ویڈیوز زیر گردش ہیں۔ ہفتے کو اختتام پذیر ہونے والی لیگ اے بیRead More →

1497460 102352 updates

—فائل فوٹو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد یہی ہے کہ ورلڈکپ کو کیسے جیتنا ہے، دبئی کی کنڈیشنز کافی مختلف ہیں، ان کنڈیشنز کے بعد جب دبئی جائیں گے تو ہمیں اس کا کافی فائدہ ہوگا۔ امریکی ریاست فلوریڈا کےRead More →

1497457 101050 updates

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر پاکستان ٹیم کو مبارک باد دی۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ امریکا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر قومی ٹیمRead More →