Jang News Sports (Page 43)

1498061 094336 updates

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خواتین کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ 26-2025ء کا اعلان کر دیا۔ خواتین ٹیم کی 20 کھلاڑیوں کو 5 کیٹیگریز میں کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔ ابھرتی کھلاڑیوں کیلئے ایمرجنگ کیٹیگری متعارف کروائی گئی ہے۔ نوجوان کرکٹرز ایمان فاطمہ اور شوال ذوالفقار ایمرجنگRead More →

1497877 115040 updates

فوٹو فائل متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست شارجہ کے اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کیلئے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے، سہ ملکی ٹورنامنٹ کیلئے پاک افغان شائقین کے لیے الگ، الگ انکلوژر بنائے گئے ہیں۔  واضح رہے کہ سہ فریقی سیریز 29 اگست سے شروع ہوگی۔ پاک، افغانRead More →

1497878 114900 updates

اسد شفیق—فائل فوٹو سابق ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کو ڈائریکٹر حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کی ذمے داری سونپ دی گئی۔ اسد شفیق قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد شفیق کراچی میں ڈائریکٹر حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کی اضافی ذمے داری نبھائیںRead More →

1497866 091128 updates

ناروے کپ انڈر 15 ایونٹ کیلئے پونے دو کروڑ روپے کی رقم گرانٹ کرانے اور ایونٹ میں شرکت نہ کرنے والی لیاری فٹ بال اکیڈمی کے کوچ اور منیجر کو صوبائی وزیر کھیل نے بدھ کواپنے آفس میں بلوا لیا ہے۔ اطلاعا ت کے مطابق سندھ کے وزیر کھیل وRead More →

1497856 070753 updates

بھارتی کوریوگرافر دھنا شری ورما—تصاویر بشکریہ بھارتی میڈیا بھارتی کوریوگرافر دھناشری ورما نے اپنے سابق شوہر اور کرکٹر یوزویندر چہل کے حال ہی میں پوڈکاسٹ میں اپنی طلاق کے بارے میں کھل کر بات کرنے پر اپنی خاموشی توڑ دی۔ محتاط جواب دیتے ہوئے دھناشری ورما نے اپنی زندگی کیRead More →

1497817 022930 updates

فوٹو بشکریہ انسٹاگرام معروف پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے لاس ویگاس میں چھٹا ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا۔ ارسلان ایش نے ٹوئسٹڈ مائنڈز کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے ہم وطن عاطف بٹ کو 1-3 سے ہرا کر ٹیکن 8 گرینڈ فائنل اپنے نام کیا۔ اُنہیں اس شاندار کامیابیRead More →

1497779 103702 updates

— فائل فوٹو امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاوڈر ہل میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں شاندار فتح پر ایک پُروقار اور یادگار جشن منایا گیا جس میں ناصرف مقامی پاکستانی کمیونٹی بلکہ حکومتِ پاکستان کے اہم وزرا اور امریکاRead More →

1497793 121709 updates

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا پاکستانی پہلوانوں کی ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں عدم شرکت کی وجہ سامنے آگئی۔ پاکستان نے مارچ میں ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کی تھی،  ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے ایشین چیمپئن شپ میں شرکت لازمی ہے۔ پاکستانی پہلوان کیمپسRead More →

1497796 122724 updates

—فائل فوٹو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر آسٹریلیا کے ٹم ڈیوڈ پر جرمانہ عائد کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق ٹم ڈیوڈ کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیولRead More →

1497776 104546 updates

انگلینڈ کے فاسٹ بولر کرس ووکس نے ٹوٹے ہاتھ کے ساتھ بیٹنگ کر کے پاکستان کے سابق کپتان سلیم ملک کی یاد تازہ کر دی۔ 1986ء میں فیصل آباد میں ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا تھا، پہلی اننگز کے دوران ویسٹ ایڈیز کے فاسٹ بولر میلکمRead More →