Jang News Sports (Page 4)

1559862 095919 updates

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں سپر ایٹ مرحلے کے مارو یا مرجاؤ کی صورتحال والے میچ میں سری لنکا نیوزی لینڈ سے 61 رنز سے شکست کھا کر ورلڈکپ میں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا، جبکہ پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا امکان مزید کم ہوگیا۔Read More →

1559570 104212 updates

فوٹو: شوشل میڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں انگلینڈ سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ بھارت اور سری لنکا میں 7 فروری سے 8 مارچ تک جاری رہنے والے ایونٹ کے سیمی فائنل کی دوڑ میں 8 ٹیمیں ہیں، ان میں سے انگلش ٹیمRead More →

1559242 102802 updates

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو ترنوالہ بناتے ہوئے 107 رنز کے بھارج مارجن سے شکست دے دی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ Read More →

1558934 100833 updates

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے 43ویں اور سپر ایٹ مرحلے کے اہم ترین میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے دی۔ احمد آباد اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں 188 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 111 رنز ڈھیرRead More →

1558693 084623 updates

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر ایٹ مرحلے کے گروپ 2 میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ کولمبو کے آر پریماداسا اور اس کے اطراف میں بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ کولمبو میں مسلسل بارش کےRead More →

1558443 094806 updates

تصویر سوشل میڈیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کے 40ویں اور آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔ پالے کیلے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے 104 رنز کا ہدف 10ویں اوور میں حاصل کرکے ایونٹ میں اپنے سفرRead More →

1558129 102601 updates

فوٹو: فائل بھارت کی سیاست انگلینڈ کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ دی ہنڈریڈ کو بھی آلودہ کرنے لگی ہے اور اس میں پاکستانیوں کھلاڑیوں کے پک نہ کیے جانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق دی ہنڈریڈ میں آئی پی ایل سےRead More →

1557849 111926 updates

فوٹو: اے ایف پی  آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے 36ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو 17 رنز سے ہرا دیا۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹ پر193 رنز بنائے، نیدرلینڈ کی ٹیم 7 وکٹ پر 176 رنز بناسکی۔ احمد آباد میں کھیلے گئے میچRead More →

1557551 105322 updates

کولاج فوٹو: سوشل میڈیا وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریلیا میں پاکستان ہاکی میں بدانتظامی کا نوٹس لے لیا۔ حکومت کی جانب سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 25 کروڑ روپے کی گرانٹ ملنے کے باوجود قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی آسٹریلیا میں رُل گئے۔ کھلاڑیوں کو فائیو اسٹار ہوٹل میں ٹھہرانےRead More →

1557088 102646 updates

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے کہا ہے کہ وہ برسوں کے بحران کے بعد فیڈریشن کو استحکام کی راہ پر ڈالنے اور ملک میں فٹبال کو فروغ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا امید ہے اپنے ملک میں موجود فٹ بال اسٹیک ہولڈرزRead More →