Jang News Sports (Page 5)

1565112 093804 updates

فوٹو بشکریہ کرک انفو  بنگلادیش نے تین میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز بھی 1-2 سے جیت لی۔  میرپور میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔  ہوم ٹیمRead More →

1564963 104230 updates

کراچی کو ویسے ہی جاگتا ہوا شہر کہا جاتا ہے، مگر ماہِ رمضان میں اس شہر کی رونقیں اور سرگرمیاں مزید بڑھ جاتی ہیں۔ افطار کے بعد سے سحری تک نوجوان مختلف سرگرمیوں میں مصروف نظر آتے ہیں اور کھیلوں کے مقابلے ان سرگرمیوں کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔Read More →

1564673 103011 updates

سلمان علی آغا کا رن آؤٹ کھیل کی اسپرٹ کیخلاف قرار بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سلمان علی آغا کو میزبان ٹیم کے اسپنر مہدی حسن نے رن آؤٹ کیا لیکن کرکٹ کے حلقوں میں اس کو اسپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف قرار دیا جارہا ہے۔Read More →

1564397 111719 updates

صاحبزادہ فرحان – فوٹو: فائل آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاور ریٹنگز کی فہرست میں صاحبزادہ فرحان بھی شامل ہوگئے۔  آئی سی سی نے رکی پونٹنگ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے ٹاپ پانچ پاور ریٹنگز میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی۔Read More →

1564104 105404 updates

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگئی۔ پاکستان سپر لیگ کے سی ای او سلمان نصیر نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ پی ایس ایل کی کامیابی میں فرنچائز مالکان کا کردار کافی اہم رہا، ایونٹ کیRead More →

1563818 091920 updates

بابر اعظم – فوٹو: فائل قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو قومی ٹیم مینجمنٹ نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ قومی ٹیم مینجمنٹ کی ہدایت پر بابر نے کچھ دیر کرکٹ سےRead More →

1563523 083532 updates

فائل فوٹو سری لنکن کرکٹ نے جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر گیری کرسٹن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق گیری کرسٹن 15 اپریل سے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں نبھائیں گے، ان کے ساتھ 14 اپریل 2028ء یعنی 2Read More →

1563255 102904 updates

فوٹو بشکریہ کرک انفو کرکٹ کی دنیا میں ایک تاریخی لمحہ اس وقت رقم ہوا جب بھارت نے نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ اس شاندار کامیابی کے ساتھ بھارت نے کئی نئے ریکارڈ بھیRead More →

1563028 113832 updates

جنوبی افریقا کے کھلاڑی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد ملک واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پر برس پڑے۔ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ میں شریک ٹیم جنوبی افریقا کے کھلاڑی کوئنٹن ڈیRead More →

1562764 091153 updates

تصویر، سوشل میڈیا 10 ریجنل ٹیموں پر مشتمل نیشنل ٹی 20 کپ کا آغاز کل سے پشاور میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے پہلے دن لاہور وائٹس کا مقابلہ پشاور اور فیصل آباد کا سامنا کراچی وائٹس سے ہوگا۔ 12 روزہ ٹورنامنٹ میں روزانہ 2 میچز کھیلے جائیں گے، پہلا میچ شامRead More →