Jang News Sports (Page 37)

1500087 061338 updates

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شاہین شاہ آفریدی کی جگہ نسیم شاہ کو شامل کیا گیا ہے۔ ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا سٹیڈیم میں فیصلہ کن میچ ہورہاRead More →

1500060 034933 updates

—فائل فوٹو پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کے خلاف جارچ شیٹ جاری کر دی۔ چارج شیٹ میں صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی کو 7 دن میں جواب دینے کا کہا گیا ہے، جس میں ان سے7 سوالات پوچھیں گئے ہیں۔ پی ایس بی نے خطRead More →

1499988 095602 updates

  تصویر بشکریہ جیو نیوز پاکستان کے محمد آصف ورلڈ گیمز اسنوکر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ محمد آصف نے کوارٹر فائنل میں برطانیہ کے زیک کوسکر کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 0-2 سے کامیابی حاصل کی۔ محمد آصف نے پہلے فریم میں 51 کا بریک کھیلتے ہوئے 15-79Read More →

1499982 101523 updates

— فائل فوٹو سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصر سے وابستہ پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ و ہسپانوی ماڈل جارجینا روڈریگیز نے ایک بار پھر انگوٹھی کی تصویر شیئر کرکے شادی کی خبروں کو ہوا دے دی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ہسپانویRead More →

1499979 095616 updates

—فائل فوٹو بھارتی کرکٹ بورڈ کو ایشیاء کپ 2025ء کی فکر ستانے لگی۔ بھارتی سلیکٹرز ایشیاء کپ کے لیے مضبوط ترین اسکواڈ تشکیل دینا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سلیکٹرز اور مینجمنٹ نے ایشیاء کپ کی ٹیم کے لیے سوچ بچار شروع کر دیا۔ ایشیاRead More →

1499926 051406 updates

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے، پہلے ون ڈے میں پاکستان، دوسرے میں ویسٹ انڈیز نے کامیابی حاصل کی۔ سیریز کا فیصلہ کن مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابقRead More →

1499792 114457 updates

پنجاب انٹر ڈویژن ویمن ہاکی ٹورنامنٹ کا لاہور میں آغاز ہوگیا، پہلے روز فیصل آباد، ملتان سرگودھا اور لاہور ڈویژنز نے میچز جیت لئے۔ پنجاب ویمن ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب انٹر ڈویژن ویمن ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ڈی جی ا سپورٹس بورڈ پنجابRead More →

1499735 032005 updates

—فائل فوٹو کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایف نائن پارک کو کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے منتخب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کی ماہرانہ رائے کے لیے راشد لطیف کو آن بورڈ لے لیا۔ اسٹیڈیم ڈیزائن اور تکنیکی پہلوؤں کےRead More →

1499714 010712 updates

فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ ہمارے رنز کچھ کم تھے، اگر رنز 200 یا 210 رنز ہوتے تو نتیجہ مختلف ہوتا۔ دوسرے ون ڈے میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ہمارے لیے یہ ایک مشکل دن تھا، ہم نے جس طرح بولنگ کیRead More →

1499703 115442 updates

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دو غیر معمولی کیچز وائرل ہوگئے۔ وائرل ہونے والے دونوں کیچز میں سے ایک کیچ آسٹریلیا کے گلین میکسویل اور ایک کیچ اسٹینڈ میں تماشائی نے پکڑا۔ کمنٹیٹرز اور کرکٹ فینز نے کیچز کو ناقابل یقین اورRead More →