Jang News Sports (Page 36)

1500399 072353 updates

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ پر حادثے میں چینی خاتون کوہ پیما ہلاک ہوگئی۔ الپائن کلب کے مطابق چینی خاتون کوہ پیما گوان جنگ کے ٹو سر کرنے کے بعد واپسی پر راک فال کا شکار ہوئیں۔ چینی خاتون کوہ پیما نے پیر کو دوسری بلند ترینRead More →

1500388 054940 updates

فوٹو: اسکرین گریب  آئس ہاکی میچ میں پنالٹی دینے پر ایک ماں بیٹے کی ٹیم کیلئے ریفری سے لڑ پڑی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  چیک جمہوریہ میں ایک خاتون اس وقت بین الاقوامی سطح پر وائرل ہوگئیں جب انہوں نے نوجوانوں کے آئس ہاکی میچ کےRead More →

1500329 113603 updates

—تصویر:بین الاقوامی میڈیا اٹلی کے اورینٹیئرنگ ایتھلیٹ میتیا دیبرٹولس 29 سال کی عمر میں ورلڈ گیمز کے دوران جان کی بازی ہار گئے۔ منتظمین کے مطابق وہ چین میں ہونے والے اورینٹیئرنگ مقابلے کے مردوں کے مڈل ڈسٹنس ریس کے دوران بے ہوش ہو گئے تھے۔ انٹرنیشنل ورلڈ گیمز ایسوسیRead More →

1500343 021359 updates

—فائل فوٹو پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو لیگ اور ایشیا کپ میں شرکت کے معاملے پر پی ایچ ایف اور وزارت خزانہ کے عہدیداروں کی آج میٹنگ کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق میٹنگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کے پرو لیگ میں شرکت سے متعلق مثبت پیشرفت کا امکان ہے۔Read More →

1500342 014028 updates

—فائل فوٹوز فٹبال کی دنیا کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگیز کی شادی کب اور کہاں ہو سکتی ہے؟ سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں۔ گزشتہ دنوں فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ہسپانوی ماڈل جارجینا روڈریگیز نے انگوٹھی کی تصویر شیئرRead More →

1500320 102235 updates

—فائل فوٹو پاکستان کے محمد آصف کو ورلڈ گیمز اسنوکر کے سیمی فائنل میں شکست ہو گئی۔ عالمی نمبر 14 چین کے ژاؤ گیوڈونگ نے آصف کو دو ،صفر سے شکست دی۔ سیمی فائنل میں شکست کے بعد محمد آصف اب برانز میڈل کا میچ کھیلیں گے۔ ورلڈ گیمز اسنوکرRead More →

1500324 105147 updates

—فائل فوٹوز بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے نوجوان کو آر سی بی کے کپتان کا پرانا نمبر مل گیا، ویرات کوہلی اور اے بی ڈی ویلیئرز کی کالز آنے لگیں۔ کرکٹ کے دیوانوں کے لیے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں سے بات کرنا ایک خواب ہوتا ہے، اگر آپ کرکٹ کے متوالےRead More →

1500299 070658 updates

پاکستانی کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ابتدائی چالیس اوورز تک میچ ان کے ہاتھوں میں تھا، لیکن پھر ویسٹ انڈین بیٹرز نے شاندار بیٹنگ کی۔ قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ شائی ہوپ نے عمدہ اننگز کھیلی، ہدف کے تعاقب میں تین وکٹیں جلد گرنے کے بعدRead More →

1500116 095725 updates

—تصویر: اے ایف پی دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 53 رنز سے ہرا دیا، جنوبی افریقہ کے ڈیوالڈ بریوس نے برق رفتار سنچری بنائی۔ مہمان ٹیم نے 7 وکٹ پر 218 رنز بنائے، جواب میں آسٹریلوی ٹیم 165 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، سیریز کاRead More →

1500125 112448 updates

سریش رائنا(تصویر سوشل میڈیا)۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے بیٹنگ ایپ کیس میں سریش رائنا کو طلب کر لیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین اور چنئی سپر کنگز کے اسٹار پلیئر سریش رائنا کو بھارتی تحقیقاتی ادارے (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) نے طلب کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ انھیں آن لائنRead More →