Jang News Sports (Page 35)

1501865 060519 updates

ساؤتھ ایشیا ریجنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے انڈر 23 ٹیم ایونٹ میں سلور میڈل پاکستان ٹیم کے نام رہا۔ پاکستان انڈر 23 ٹیم محمد عدنان، رانا حسن مجتبیٰ، عمیمہ عثمان اور عمارہ اشتیاق پر مشتمل تھی۔ ٹیم نے ایونٹ میں نیپال کو 2-3، بھوٹان کو 0-5 اور سری لنکا کوRead More →

1501855 045253 updates

پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے وفد نے کوالالمپور میں ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ پاکستانی وفد کی قیادت صدر پی ایف ایف سید محسن گیلانی نے کی، نائب صدر ذکاء اللّٰہ، قائمقام جنرل سیکریٹری محمد شاہد نیاز کھوکھر اور بینRead More →

1501774 120007 updates

—فائل فوٹو  بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے بلے باز شبمن گل اور یشسوی جیسوال کی ایشیا کپ اسکواڈ میں شمولیت مشکل قرار دے دی ہے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 9 سے 28 ستمبر تک کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے لیے بھارتی ٹیم کے اسکواڈ کاRead More →

1501804 125513 updates

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے سینٹرل کنٹریکٹس کو حتمی شکل دینے کے احکامات جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹس 26-2025ء پر مشاورتی عمل جاری ہے۔ سینٹرل کنٹریکٹس کی معیاد 30 جون کی ختم ہو چکی ہے جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیمRead More →

1501810 011703 updates

–فائل فوٹو ایشین ہاکی فیڈریشن نے بنگلادیش کو ایشیاء کپ میں شرکت کی باقاعدہ دعوت دے دی۔  بنگلادیش ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ کے دعوت نامے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شرکت کا خط ہاکی انڈیا کی جانب سے موصول ہوا ہے۔ بی ایچ ایف آفیشل کا کہنا ہےRead More →

1501779 103754 updates

وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے ملاقات کی اور قومی ہاکی کھلاڑیوں کے ویلفیئر اور پرو ہاکی لیگ کے ایشو پر بات کی۔  چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ہاکی کے کھلاڑیوں کے لیے دسRead More →

1501777 102141 updates

فائل فوٹو ایشیاء کپ 2025ء میں پاک بھارت میچز کی وجہ سے اسپانسرشپ اور اشتہارات کے نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت میچ کے دوران ٹی وی اشتہار کا ریٹ 10 سیکنڈز کا 16 لاکھ بھارتی روپے ہو گیا جبکہ کوپریزینٹنگ پارٹنرشپ کا ریٹRead More →

1501762 070928 updates

پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں اشعب نے ملائشین پلیئر کو شکست دی۔ نیتھن کیوے کے خلاف اشعب عرفان نے 40 منٹ میں تین ۔ ایک سے فتح حاصل کی۔ پاکستانی پلیئر نے پہلاRead More →

1501558 103949 updates

سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق—فائل فوٹو سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ ٹیم کی سوچ کافی مثبت لگ رہی ہے، ہر کوئی پاکستان کے لیے کھیل رہا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں عبدالرزاق نے کہا کہ تین چار ماہ سے ٹیمیں میریٹ پر بن رہی ہیں، پرفارمرزRead More →

1501553 101423 updates

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اچھی ٹیم کا اعلان ہوا ہے، امید ہے سہ فریقی اور ایشیاء کپ میں اچھا پرفارم کرے گی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سرفراز احمد نے کہا کہRead More →