Jang News Sports (Page 31)

1502161 062924 updates

—فائل فوٹو ایشیاء کپ ہاکی میں عمان نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ عمان ناگزیر وجوہات کی بنا پر ایشیاء کپ میں حصہ نہیں لے رہا۔ ذرائع کے مطابق عمان کی جگہ قازقستان کے ایشیاء کپ میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ ذرائعRead More →

1502139 020029 updates

— فائل فوٹو پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر ڈکی بھائی کے بعد سابق کپتان وسیم اکرم بھی آن لائن ایپ کے سبب مشکل میں پھنس گئے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) لاہور میں ایک شہری کی جانب سے وسیم اکرم کے خلاف کھیلوں میںRead More →

1502106 120953 updates

فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 26-2025 کے لیے کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا جس کے تحت 30 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری کو ختم نہیں کیا گیا ہے، بلکہ نئے سینٹرل کنٹریکٹ میںRead More →

1502089 100427 updates

فوٹو بشکریہ کریک انفو جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔ کرکٹ جنوبی افریقہ کے مطابق کگیسو ربادا دائیں ٹخنے کی تکلیف کے باعث سیریز سے باہر ہوئے ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیںRead More →

1502057 054251 updates

سابق کپتان بابر اعظم امریکہ سے براستہ دبئی لاہور واپس پہنچ گئے۔ بابر اعظم نے ٹرینیڈاڈ سے واپسی پر چند روز امریکہ میں قیام کیا، انہیں ایئرپورٹ پر لینے کے لیے بھائی اور کزن آئے۔ یاد رہے پاکستان ون ڈے اسکواڈ کے اراکین گروپس میں پہلے ہی وطن واپس پہنچRead More →

1501896 110811 updates

برازیلین فٹبال لیگ میں واسکو ڈی گاما نے نیمار جونیئر کی ٹیم سینٹوس کو 6 گول سے ہرا دیا، نیمار جونیئر بدترین شکست پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، روتے ہوئے میدان سے رخصت ہوئے۔ برازیلین فٹبال لیگ میں واسکو ڈی گاما نے سینٹوس کو آؤٹ کلاس کر دیا، واسکوڈیRead More →

1501902 112003 updates

ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی ملیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ ملیکہ نور نے مائنس 52 کے جی کیٹیگری میں سلور میڈل حاصل کیا، انہیں فائنل میں سعودی جوڈو کاز سے شکست ہوئی۔ ایونٹ میں ملیکہ نور نے 3 ممالک کی کھلاڑیوں کو شکست دےRead More →

1501865 060519 updates

ساؤتھ ایشیا ریجنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے انڈر 23 ٹیم ایونٹ میں سلور میڈل پاکستان ٹیم کے نام رہا۔ پاکستان انڈر 23 ٹیم محمد عدنان، رانا حسن مجتبیٰ، عمیمہ عثمان اور عمارہ اشتیاق پر مشتمل تھی۔ ٹیم نے ایونٹ میں نیپال کو 2-3، بھوٹان کو 0-5 اور سری لنکا کوRead More →

1501855 045253 updates

پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے وفد نے کوالالمپور میں ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ پاکستانی وفد کی قیادت صدر پی ایف ایف سید محسن گیلانی نے کی، نائب صدر ذکاء اللّٰہ، قائمقام جنرل سیکریٹری محمد شاہد نیاز کھوکھر اور بینRead More →

1501774 120007 updates

—فائل فوٹو  بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے بلے باز شبمن گل اور یشسوی جیسوال کی ایشیا کپ اسکواڈ میں شمولیت مشکل قرار دے دی ہے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 9 سے 28 ستمبر تک کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے لیے بھارتی ٹیم کے اسکواڈ کاRead More →