Jang News Sports (Page 32)

1502969 121046 updates

— فائل فوٹو  پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے انکشاف کیا کہ اُنہیں ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر ایڈم گلکرسٹ کے خلاف کھیلتے ہوئے مشکل ہوئی۔ وسیم اکرم نے ’اسٹک ٹو کرکٹ‘ پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نےRead More →

1502992 125314 updates

تصویر بشکریہ رپورٹر پاکستان کے جیولن تھرو کھلاڑی یاسر سلطان نے ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ 2025ء میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برانز میڈل اپنے نام کر لیا۔ یاسر سلطان نے چھٹی اور آخری کوشش میں 77.43 میٹر کی تھرو کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی، جو اس سیزن کیRead More →

1502982 115531 updates

—فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کو حتمی شکل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان جَلد متوقع ہے، آئی سی سی ویمنز کرکٹRead More →

1502976 120549 updates

—فائل فوٹو قومی ٹیم کے سابق لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 400 وکٹیں حاصل کر کے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔  محمد عامر یہ کارنامہ انجام دینے والے دوسرے پاکستانی بولر بن گئے۔ انہوں نے یہ سنگِ میل کیرئبین پریمیئر لیگ (CPL) 2025ءRead More →

1502968 111654 updates

پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ورلڈکپ فاتح سابق کپتان عمران خان کو سب سے بہترین قرار دے دیا۔  انگلش کرکٹرز مائیکل وان، سر الیسٹر کُک، ڈیوڈ لائیڈ اور فل ٹفنل کے پوڈکاسٹ Stick To Cricket میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا،Read More →

1502765 101414 updates

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں نولبرٹو سولانو جیسے بین الاقوامی شہرت یافتہ اور اعلیٰ معیار کا کوچ پہلے کبھی مقرر نہیں کیا گیا۔  ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہیڈ کوچ نولبرٹو سولانو کے ہمراہ لاہور میں میڈیا سےRead More →

1502763 100218 updates

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر حافظ ذکاء اللہ نے کہا ہے کہ ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کے ساتھ میٹنگ کے پاکستانی فٹ بال پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے اور پاکستانی فٹ بال کو اب ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکے گا۔ جنگ سے گفتگو کرتےRead More →

1502728 050620 updates

—فائل فوٹو بگ بیش لیگ کے دوران ایک بار پھر پاکستانی کرکٹ فینز کے لیے اسٹینڈ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستانی کرکٹ فینز کے لیے ایک اسٹینڈ مخصوص کیا جائے گا، ایم سی جی میں مخصوص اسٹینڈ کو ہاؤس آف رؤف کا نام دیاRead More →

1502725 045926 updates

—فائل فوٹو پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن (پی بی بی ایف) کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ شوکاز نوٹس میں باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکریٹری سہیل انور کو 3 روز میں جواب دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سےRead More →

1502671 113548 updates

—فائل فوٹو کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں فی الحال اسٹیڈیم کی تعمیر کا ارادہ نہیں ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں کرکٹ اور فٹبال کے 25، 25 گراؤنڈز بنائیں گے،Read More →