Jang News Sports (Page 26)

1503869 020713 updates

—تصویر:بین الاقوامی میڈیا دنیا کے دو عظیم باسکٹ بال اسٹارز مائیکل جارڈن اور کوبی برائنٹ کا نایاب باسکٹ بال کارڈ ریکارڈ قیمت 12.932 ملین ڈالر میں نیلام ہوا، اسے دنیا کا سب سے مہنگا اسپورٹس کارڈ قرار دے دیا گیا ہے۔ یہ کارڈ ٹیکساس میں ہیریٹیج آکشنز کے ذریعے فروختRead More →

1503886 025330 updates

—فائل فوٹو  قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے کہا ہے کہ سپورٹ کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں، پرو ہاکی میں شرکت کے گرین سگنل پر خوشی ہوئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران عماد شکیل بٹ نے کہا کہ کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کا مسئلہ ابھیRead More →

1503852 124003 updates

تصویر:سوشل میڈیا پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بیٹے عالیار کی پہلی سالگرہ پر خوشی سے سرشار ہیں انہوں نے محبت سے بھرپور دل چھولینے والے جذباتی پیغام کے ساتھ ڈھیروں دعائیں بھی دیں۔ شاہین نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی تصاویر کے ساتھ ایک محبت بھرا نوٹ لکھاRead More →

1503844 120412 updates

–فائل فوٹو پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کھیل کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ قائم کردیا، وہ 4 مختلف کلبز کیلئے 100 گولز مکمل کرنے والے پہلے فٹبالر بن گئے۔ سعودی سپر کپ کے فائنل میں الاہلی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ پر النصر کو 3-5 سےRead More →

1503840 115613 updates

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد رضوان اور شان مسعود کی کپتانی کے حوالے سے حال ہی میں گردش کرنے والی خبروں پر ردعمل دیا ہے۔ پی سی بی نے ون ڈے میں محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا اور ٹیسٹ میں شان مسعود کیRead More →

1503822 091803 updates

فوٹو بشکریہ پی سی بی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ فاطمہ ثناء پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کپتانی کریں گی۔ قومی ویمن ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ جنوبی افریقہ سے 3Read More →

1503634 115552 updates

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا یو ایس اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے مقابلے میں برطانیہ کی ایماریڈو کانو دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ نیویارک میں آج سے شروع ہونے والے ایونٹ میں ایماریڈو کانو نے جاپانی پلیئر انا شیبا ہارا کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست سے دو چار کیا ہے۔ 22Read More →

1503635 120406 updates

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ای اسپورٹس ورلڈ کپ اختتام پذیر ہوگیا۔ اختتامی تقریب میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شرکت کی اور جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے ہیں۔ ریاض میں ای اسپورٹس ورلڈ کپ جولائی میں شروع ہواRead More →

1503633 114434 updates

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ویمن ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت 25 اگست کو لاہور میں ہونے والے ٹرائلز مؤخر کر دیے گئے۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق لاہور میں انڈر 19، ایمرجنگ ویمن کھلاڑیوں کے ٹرائلز 4 ستمبر کو ہوں گے۔ پی سی بی کےRead More →

1503591 050915 updates

—فائل فوٹو پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کے معاملے پر قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس کل ہو گا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی اور رانا مجاہد کو طلب کیاRead More →