Jang News Sports (Page 25)

1505484 015445 updates

فائل فوٹو ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے میچز کے اوقات کار میں تبدیلی کردی۔ ایشیا کپ کے میچز متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق شام 6:30 جبکہ پاکستان وقت کے مطابق 7:30 بجے شروع ہوں گے۔ ٹورنامنٹ میں 15 ستمبر کو ڈبل ہیڈر میچز ہوں گے۔ ابوظبی میںRead More →

1505459 112500 updates

— فائل فوٹو بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر محمد شامی کے انٹرویو کے بعد اہلیہ حسین جہاں نے مبہم پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ حسین جہاں کے مطابق نہ ماضی میں کبھی کسی کے دباؤ میں آئی ہیں نہ ہی مشتقبل میں کسی کو اپنی زندگیRead More →

1505228 114659 updates

فوٹو: اے ایف پی  شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں 3 ملکی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  افغان کرکٹ شائقین بغیر ٹکٹ کے داخل ہوگئے۔ اسٹیڈیم کے مرکزی گیٹ کے ساتھ شائقین کیلئے مخصوص دروازہ توڑ دیا گیا، شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے شائقین کیلئےRead More →

1505431 094433 updates

سری لنکا نے پہلے ون ڈے میچ میں زمبابوے کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے دی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 298 رنز بنائے تھے۔ سری لنکا کی جانب سے پاتھم نسانکا 76، جنتھ لیاناگے 70 اور کمندوRead More →

1505208 073854 updates

شارجہ میں تین ملکی سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان الیون میں کپتان سلمان علی آغا، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، فخر زمان، حسن نواز، محمد نواز، محمد حارث، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، حارث روفRead More →

1505179 035208 updates

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا  بھارتی سیاست دان، سابق صحافی، سیاسی مبصر اور انڈین پریمیئر لیگ کے سابق چیئرمین راجیو شکلا بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے عبوری صدر مقرر کر دیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ  بورڈ (بی سی سی آئی) میں بڑی تبدیلی سامنے آئی ہے۔Read More →

1505168 025528 updates

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے شائقین کیلئے الگ انکلوژر اور آنے جانے کے علیحدہ راستے مقرر کیے گئے ہیں۔ شارجہ اسٹیڈیم میں آج سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز ہوگا، پہلے میچ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ میچ کےلیے دونوںRead More →

1505130 120627 updates

اسکرین گریب پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کی افغانستان کو ایشیا کی دوسری بہترین ٹی ٹوئنٹی ٹیم قرار دینے پر مسکراہٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  شارجہ میں سہ فریقی سیریز کے آغاز سے قبل پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے افغانستان کے کپتان راشدRead More →

1505125 101434 updates

کیریبیئن پریمیئر لیگ ( سی پی ایل) 2025 میں بولر اوشین تھامس کی شامت آگئی۔ 26 اگست کو بدھ کو سینٹ لوشیا کے ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ایمازون واریئرز اور سینٹ لوشیا کنگز کا میچ بہت دلچسپ اور منفرد رہا۔ اس میچ میں ایمازون واریئرز نے ٹاس جیتRead More →

1505120 085801 updates

فائل فوٹو تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستان وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان ٹیم مسلسل 15 ویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کے بغیر میدان میںRead More →