Jang News Sports

1566635 094525 updates

فوٹو: اے پی  آسٹریلیا سے اپنے وطن پہنچنے والی ایرانی فٹ بال ٹیم کی کھلاڑی فاطمہ شعبان نے دعویٰ کیا ہے کہ آسٹریلوی پولیس نے ان پر ایران واپس نہ جانے کے لیے دباؤ ڈالا، تمام افراد کے پاسپورٹ چیک کیے، ہر کھلاڑی پولیس آفیسر کے ساتھ کمرے میں گئی،Read More →

1566358 112601 updates

فوٹو: فائل انگلینڈ کرکٹ سیزن میں استعمال ہونے والی ڈیوک کی گیند کی قلت کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا کہ سپلائی چین متاثر ہونے کے باعث کلبز کو مکمل تعداد میں گیندیں فراہم کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق موجودہ صورتحال میں ٹیموں کوRead More →

1566074 113338 updates

تصویر، پی سی بی نیشنل ٹی 20 کپ کے سیمی فائنلز مکمل ہوگئے، فائنل میں کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد نے جگہ بنالی۔ پشاور میں کھیلے سیمی فائنل میں کراچی وائٹس نے سیالکوٹ کو 5 وکٹوں سے مات دی اور فائنل میں پہنچ گئی۔  پہلے سیمی فائنل میں سیالکوٹ نےRead More →

1565764 084049 updates

فائل فوٹو فیڈریشن انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے ایران کے میچز امریکا سے میکسیکو منتقل کرنے سے انکار کردیا ہے۔ فیفا کا فیصلہ سامنے آنے پر ایران کے وزیر کھیل نے فٹبال ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا عندیہ دے دیا ہے۔ ترجمان فیفا کے مطابق ورلڈ کپ 2026ء کےRead More →

1565494 101551 updates

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ٹکٹ کی آن لائن اور آف لائن دستیابی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 11 کے ٹکٹ منگل 17 مارچ سے دستیاب ہے، پہلے مرحلے میں ٹکٹس دوپہر 12 بجے سے آن لائن فروخت کےلیے دستیاب ہوں گے۔Read More →

1565112 093804 updates

فوٹو بشکریہ کرک انفو  بنگلادیش نے تین میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز بھی 1-2 سے جیت لی۔  میرپور میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔  ہوم ٹیمRead More →

1564963 104230 updates

کراچی کو ویسے ہی جاگتا ہوا شہر کہا جاتا ہے، مگر ماہِ رمضان میں اس شہر کی رونقیں اور سرگرمیاں مزید بڑھ جاتی ہیں۔ افطار کے بعد سے سحری تک نوجوان مختلف سرگرمیوں میں مصروف نظر آتے ہیں اور کھیلوں کے مقابلے ان سرگرمیوں کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔Read More →

1564673 103011 updates

سلمان علی آغا کا رن آؤٹ کھیل کی اسپرٹ کیخلاف قرار بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سلمان علی آغا کو میزبان ٹیم کے اسپنر مہدی حسن نے رن آؤٹ کیا لیکن کرکٹ کے حلقوں میں اس کو اسپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف قرار دیا جارہا ہے۔Read More →

1564397 111719 updates

صاحبزادہ فرحان – فوٹو: فائل آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاور ریٹنگز کی فہرست میں صاحبزادہ فرحان بھی شامل ہوگئے۔  آئی سی سی نے رکی پونٹنگ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے ٹاپ پانچ پاور ریٹنگز میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی۔Read More →

1564104 105404 updates

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگئی۔ پاکستان سپر لیگ کے سی ای او سلمان نصیر نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ پی ایس ایل کی کامیابی میں فرنچائز مالکان کا کردار کافی اہم رہا، ایونٹ کیRead More →