Jang News Health

1561836 101234 updates

— فائل فوٹو دنیا بھر میں آج موٹاپے سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد موٹاپے کے بڑھتے ہوئے عالمی بحران کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا اور اس کی روک تھام و علاج کے لیے مؤثر حکمتِ عملیوں کو فروغ دینا ہے۔ ورلڈ اوبیسٹیRead More →

1561515 084128 updates

— فائل فوٹو کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ پٹھوں کی مضبوطی بزرگوں کی طویل العمری پر کس قدر اثر انداز ہو سکتی ہے؟ حالیہ تحقیق میں اس سوال کا جواب دریافت کر لیا گیا۔ حالیہ تحقیق جو جریدے جاما نیٹ ورک اوپن میں شائع ہوئی ہے، جس سےRead More →

1561212 094027 updates

—فائل فوٹو  بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہندوستان ڈینگی سے بچاؤ کی اپنی پہلی مقامی ویکسین متعارف کروانے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ’ڈینگی آل‘ (DengiAll) نامی یہ ویکسین اس وقت فیز تھری کلینیکل ٹرائل کے آخری مرحلے میں ہےRead More →

1560389 090612 updates

—فائل فوٹو  سپر فوڈ السی (فلیکس سیڈ) کے بیج صحت کے لیے بے حد مفید سمجھے جاتے ہیں تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اِنہیں صحیح طریقے سے استعمال نہ کیا جائے تو جسم کو مکمل غذائیت حاصل نہیں ہو پاتی۔ تحقیق کے مطابق ثابت السی کے بیجوں کا چھلکاRead More →

1560687 100444 updates

— فائل فوٹو حالیہ مطالعے میں کولیجن سپلیمنٹس سے متعلق عام تصورات کو چیلنج کرتے ہوئے اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔ مختلف سابقہ تجربات کے جامع جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ طویل عرصے تک کولیجن سپلیمنٹس کا استعمال جلد کی صحت بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے،Read More →

1560390 092316 updates

— فائل فوٹو حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ سوزش کی بلند سطح دماغ کے سفید مادے (white matter of the brain) خصوصاً لمبک نظام میں ہونے والے نقصان سے منسلک ہے۔ جریدے نیورولوجی میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں لگنے سےRead More →

1560154 030014 updates

فائل فوٹو ایک عالمی جریدے میں شائع ہونے والی حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مخصوص اوقات میں کھانا ناصرف جسم کی قدرتی نیند اور بیداری کے نظام کو بہتر بناتا ہے بلکہ دل اور میٹابولک صحت پر بھی مثبت اثرات ڈالتا ہے۔ تحقیق کے مطابق کارڈیو میٹابولکRead More →

1559807 125748 updates

جڑی بوٹی شتاوری—فائل فوٹو  شتاوری کو آیوروید میں صدیوں سے انسانی مجموعی صحت خصوصاً خواتین کے مسائل کے حل کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے جبکہ اس جڑی بوٹی کے جِلد پر  حیران کن فوائد بھی اب سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ماہرین کے مطابق شتاوری میں ایسے طاقتورRead More →

1559269 104109 updates

ماہرین غذائیات کے مطابق گوبھی کے پھول، بروکولی یا شاخ گوبھی ایک وٹامنز سے بھرپور اور ہمہ جہت اور انتہائی مفید سبزی ہے جسے ہر کسی کو زیادہ مقدار میں استعمال کرنا چاہیے۔ بروکلی ان سبزیوں میں سے ایک ہے جو کھانے کی میز پر تقسیم پیدا کر دیتی ہے۔Read More →

1559160 112217 updates

—فائل فوٹو  غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ پھلوں پر تھوڑا سا دارچینی پاؤڈر چھڑکنا صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے، خاص طور پر یہ عمل خون میں شوگر کی سطح کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق پھل قدرتی طور پر سادہRead More →