Jang News Financial (Page 27)

1498779 110547 updates

—فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے بعد کاروبار نئی بلندیوں کو چھورہا ہے، ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی۔  ٹریڈنگ کے دوران میں اتار چڑھاؤ کے باعث ملا جلا رجحان رہا جو کاروبار کےRead More →

1499479 070924 updates

—فائل فوٹو سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد کا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کمپیوٹرائزڈ سسٹم سے منسلک ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ بزنس پوائنٹ کی نگرانی کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے لگیں گے، ڈیبٹ، کریڈٹ کارڈ مشین، کیو آر کوڈ اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کو ایفRead More →

1499451 020026 updates

—فائل فوٹو پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارتی حجم میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ایک سال میں امریکا کے ساتھ پاکستان کا تجارتی سرپلس 4 ارب ڈالر سے زائد رہا۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مالی سال پاک امریکا دوطرفہ تجارتی حجم 7 ارب 59 کروڑRead More →

1498848 033752 updates

—فائل فوٹ ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، مسلسل تیسرے روز نرخوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمتRead More →

1499115 094851 updates

—فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتہ تاریخ ساز رہا، 100 انڈیکس نے کاروباری ہفتے کے ہر دن نئی بلند ترین سطح بنائی۔ 100 انڈیکس ہفتہ بھر میں 4347 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 45 ہزار 382 پر بند ہوا جبکہ کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکسRead More →

1499145 020233 updates

—فائل فوٹو  ملک میں ہفتہ بھر سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کے بعد آج آخری روز کمی ہوگئی۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 سو روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 3Read More →

1498866 051845 updates

—فائل فوٹو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جولائی میں 3 ارب 21 کروڑ ڈالرز کی ترسیلات زر وطن بھیجی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں بیرونِ ملک مقیم ہم وطنوں نے 3 ارب 21 کروڑ 44 لاکھ ڈالرز پاکستان بھیجے ہیں۔ یہRead More →

1498877 070410 updates

صنعتکار ایس ایم تنویر کا کہنا ہے کہ ہماری فیلڈ مارشل سے ڈھائی سے 3 گھنٹے کی ملاقات ہوئی، فیلڈ مارشل نے تفصیل سے ہم سب کی بات کو سنا، سمجھا اور اس پر ایکشن لیا، کہا وہ دو سال سے تاجر برادری کا اعتماد بحال کرنے کی کوشش کررہےRead More →

1498514 054130 updates

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی، فیصلہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا۔ نیپرا کے فیصلے کے مطابق یہ کمی اپریل تا جون 2025ء کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں منظور کی گئی، بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق کےRead More →