Jang News Financial (Page 26)

1503949 061559 updates

وزارت اقتصادی امور نے نئے مالی سال کے پہلے ماہ کی بیرونی فنڈنگ کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ جون 2025ء کے مقابلے میں ماہ جولائی میں بیرونی فنڈنگ میں 4 ارب 55 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔ رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2025ء میں سالانہ بنیادوںRead More →

1503836 105728 updates

پلاننگ کمیشن نے پاکستان کی معاشی مردم شماری کا ڈیٹا جاری کردیا پلاننگ کمیشن کی جانب سے پاکستان کی معاشی مردم شماری کا ڈیٹا جاری کر دیا گیا۔ پلاننگ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کُل 71 لاکھ 4 ہزار کاروبار ہیں، پاکستان میں کُلRead More →

1503592 052406 updates

—فائل فوٹو راولپنڈی میں مٹن، بیف اور چکن کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ راولپنڈی سے مارکیٹ ذرائع کے مطابق مٹن کی سرکاری قیمت 1600 روپے مقرر ہے، جو 25 سو روپے کلو مل رہا ہے۔ جامع مسجد روڈ اور کچھ دیگر علاقوں میں مٹن 2500 سے 3000 روپےRead More →

1503611 081348 updates

—فائل فوٹوز گیس قیمتوں پر عمل نہ ہونے سے کسانوں پر 7 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کھاد فیکٹریوں کو مقامی گیس 1 ہزار 50 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو پر فراہم کی گئی، یہRead More →

1503002 020139 updates

—فائل فوٹو خواتین کے لیے ملک بھر میں پہلی بار پنک ڈیبٹ کارڈ متعارف کرا دیا گیا۔ ملک کا پہلا پنک ڈیبٹ کارڈ نیشنل بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، جس کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا ہے۔ 78ویں یومِ آزادی اور بینک کی 75ویں سالگرہRead More →

1503345 044804 updates

پلاننگ کمیشن نے پاکستان کی معاشی مردم شماری کا ڈیٹا جاری کردیا پلاننگ کمیشن کی جانب سے پاکستان کی معاشی مردم شماری کا ڈیٹا جاری کر دیا گیا۔ پلاننگ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کُل 71 لاکھ 4 ہزار کاروبار ہیں، پاکستان میں کُلRead More →

1503295 101913 updates

—فائل فوٹو  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 4448 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا۔ ہنڈریڈ انڈیکس ہفتہ بھر میں 3001 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 49 ہزار 493 پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے میں 100Read More →

1503078 113300 updates

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ ایف بی آر اعلامیے کے مطابق سال 2025ء کے ٹیکس گوشوارے 26 اگست تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ ایف بی آر نے ٹیکس گوشواروں کی تاریخ میں توسیعRead More →

1503060 085509 updates

—فائل فوٹو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل نیٹ ورک جاز کے غیر مجاز نرخوں میں اضافے کی تردید کر دی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق سوشل میڈیا پر جاز کے صارفین سے اضافی ٹیرف لینے کی گمراہ کن خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ پی ٹیRead More →