Jang News Financial (Page 33)

1496672 105807 updates

—فائل فوٹو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے، متعدد افسران کا تبادلہ کر دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق گریڈ 20 سے 22 تک کے 20 افسروں کا تبادلہ کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشنRead More →

1496585 012529 updates

—فائل فوٹو  پاکستان کی سب سے بڑی ریفائنری سِنرجیکو رواں سال اکتوبر میں امریکی کمپنی وِٹول سے 10 لاکھ بیرل امریکی خام تیل درآمد کرے گی۔ سِنرجیکو ریفائنری کے وائس چیئرمین اسامہ قریشی نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ امریکا کے ساتھ تاریخی تجارتیRead More →

1496339 113847 updates

فائل فوٹو  حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، وزارت خزانہ نے پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کمی کر دی گئی،  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسےRead More →

1496321 095912 updates

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ڈیجیٹل پروسیڈ ٹیکس ختم کردیا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ بیرون ملک سے آن لائن منگوائی جانے والی اشیاء اور سروسز پر ڈیجیٹل ٹیکس نافذ نہیں ہوگا، نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ وفاقی حکومت نے آن لائن منگوائی جانے والی خدماتRead More →

1496189 100155 updates

وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد سے جاری وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024-25 میں ترقی کی شرح 2.68 فیصد رہی، مہنگائی کی شرح 23.4 فیصدRead More →

1495528 040111 updates

—فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کے بعد شدید مندی دیکھی گئی، جس کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار سے ایک لاکھ 37 ہزار تک گرگیا۔ کاروبار کے آغاز سے بازار حصص کے 100 انڈیکس میں تیزی کا رجحانRead More →

1495946 074238 updates

—فائل فوٹو سونے کے بھاؤ میں مسلسل کئی روز کمی کے بعد ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے۔ 300 روپے کے اضافے کے بعد ملک میںRead More →

1495845 101023 updates

وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد سے جاری وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024-25 میں ترقی کی شرح 2.68 فیصد رہی، مہنگائی کی شرح 23.4 فیصدRead More →

1495632 091026 updates

آڈیٹر جنرل نے پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بتایا ہے کہ چینی کے موجودہ بحران میں شوگر ملز مالکان نے 3 سو ارب روپے زیادہ کمائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت کہے گی تو چینی کے موجودہ بحران کا آڈٹ کر دیں گے۔ چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی جنید اکبرRead More →

1495606 050251 updates

—فائل فوٹو ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہوا ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3Read More →