Jang News Financial (Page 13)

1530428 095427 updates

نومبر کیلئے ایل این جی مہنگی کر دی گئی نومبر کیلیے ایل این جی مہنگی کر دی گئی۔ اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کے مقابلے میں ایل این جی کی قیمت 0.22 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کیا گیا ہے۔Read More →

1529917 112328 updates

فائل فوٹو رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق پہلی سہ ماہی میں گاڑیوں کی پیداوار میں 84 اعشاریہ 58 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بڑی صنعتوں سے متعلقہRead More →

1529300 075034 updates

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ملک میں اکتوبر 2025ء میں ہونے والی بیرونی سرمایہ کاری کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ ایس بی پی کے اعلامیے کے مطابق ملک میں اکتوبر میں 27 اعشاریہ 37 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، جو گزشتہ سال اسیRead More →

1529177 064634 updates

کوئٹہ میں فی کلو چینی کی قیمت 230 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ کراچی، لاہور اور پشاور میں کہیں 190 اور کہیں 200 روپے کلو میں دستیاب ہے۔ وفاقی حکومت نے شوگر سیکٹر کو مکمل ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، خصوصی کمیٹی کی تیار سفارشات وزیراعظم کو پیشRead More →

1528752 032101 updates

—فائل فوٹو  ملک میں سونے کی قیمت آسمانوں کو چھونے کے بعد مسلسل گَھٹ رہی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 9 ہزار 100 روپے کی کمی کے بعد آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 30 ہزار 662 روپے ہوگیا ہے۔ اسیRead More →

1528716 102252 updates

بازار حصص میں ایک ہفتے میں 3.84 ارب شیئرز کے سودے 177 ارب روپے میں طے ہوئے۔ – فوٹو: فائل  پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس ہفتہ بھر میں 2342 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 61 ہزار 935 پر بند ہوا۔ Read More →

1528197 050808 updates

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب—فائل فوٹو گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کا 18 نومبر کو ہونے والا  مجوزہ مشاورتی اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ وزارتِ خزانہ نے 18 نومبر کا اجلاس ملتوی کرنے سے متعلق صوبوں کو آگاہ کر دیا۔ صوبائی ذرائع کاRead More →

1528133 095828 updates

فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز تیزی دیکھی جارہی ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 2009 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار 193 پر آگیا۔ آج اب تک کاروبارRead More →