Jang News Financial (Page 14)

1537678 120910 updates

دسمبر کے دوسرے کاروباری ہفتے میں انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 70 ہزار ہوا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دسمبر کے دوسرے کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس نے پہلی بار 1 لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کو چھوا۔ Source linkRead More →

1536937 083750 updates

پاور سیکٹر نے دسمبر کے ابتدائی 11 دنوں میں اوسطاً کتنی لیکوفائیڈ نیچرل گیس( ایل این جی) استعمال کی؟ دستاویز کے مطابق پاور سیکٹرنے 11 دن میں اوسطاً 22 کروڑ 80 مکعب فٹ ایل این جی استعمال کی ہے۔ پاور سیکٹر نے اس سال کم سے کم 15 کروڑ مکعبRead More →

1537158 115245 updates

—فائل فوٹو  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دسمبر کے دوسرے کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس نے پہلی بار 1 لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کو چھوا۔ بازارِ حصص میں کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 2778 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 69 ہزار  864 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباریRead More →

1536548 120913 updates

—فائل فوٹو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز منتقل کر دیے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ قرض کی قسط کی مد میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز وصول ہوئے ہیں۔  اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان کو 20Read More →

1536226 014539 updates

فائل فوٹو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)  نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے، مہنگائی کی شرح 4.5 فیصد سے 6.3 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ جون 2026 میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 8.9 فیصد تک پہنچ سکتیRead More →

1535909 012043 updates

—فائل فوٹو  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سال 2025ء کی ورکرز ترسیلات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر 2025ء کی ورکرز ترسیلات 3.18 ارب ڈالر رہیں۔نومبر میں ترسیلات اکتوبر سے 7 فیصد کم رہیں، نومبر 2024ء سے رواں مالی سال نومبر کی ترسیلات 9 فیصدRead More →

1535534 095447 updates

فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 777 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 67 ہزار 862 پر آگیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس کی کم ترین سطح ایک لاکھ 67 ہزار 386Read More →

1535262 101722 updates

—فائل فوٹو پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ہوگا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 14 اکتوبر کو اسٹاف لیول معاہدہ ہوا تھا۔پاکستان ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر قرض کی قسط کے لیے تمام شرائط پوریRead More →

1534984 090831 updates

100 انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 69 ہزار 289 پوائںٹس رہی – فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس مجموعی طور پر 408 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 67 ہزار 85 پوائنٹس پر بندRead More →