admin (Page 155)

1494357 102143 updates

تصویر سوشل میڈیا۔ گلگت بلستان کے شہر چلاس کے سیلاب سے متاثرہ علاقے تھک نالہ میں آلودہ پانی پینے کے باعث پیٹ کے امراض میں اضافہ ہوگیا ہے۔  تھک نالہ کے علاقے میں عوام کے لیے قائم کیے جانے والے واحد میڈیکل کیمپ میں ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔Read More →

1494326 060757 updates

—فائل فوٹو ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے روز سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار 300 روپے کم ہوا ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میںRead More →

1494358 102113 updates

—فائل فوٹو دوسرے ون ڈے میں پاکستان شاہینز کو پروفیشنل کاؤنٹی کلب سلیکٹ الیون کے خلاف 7 وکٹوں سے شکست ہو گئی۔ میچ میں پاکستان شاہینز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 29 اعشاریہ 3 اوورز میں 152 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اوپنر اذان اویس نے 85 گیندوں پر68 رنز اسکورRead More →

1494363 111252 updates

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025ء کے سلسلے میں جرمنی گئے ہوئے پاکستانی دستے میں شامل 2 ایتھلیٹس غائب ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ایتھلیٹس نے مقابلوں میں شرکت کی، تاہم 24 جولائی کے بعد ایتھلیٹس یونیورسٹی گیمز سے غائب ہیں۔ ذرائع کے مطابقRead More →

1494361 102738 updates

—فائل فوٹوز ایشین گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی پرفارمنس کے بعد پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے درمیان پیدا ہونے والا تنازع شدت اختیار کرنے لگا ہے۔ پی ایس بی نے پہلے نیٹ بال فیڈریشن کو وضاحت پیش کرنے کی ہدایت کی اورRead More →

1493341 083842 updates

کولکتہ میں میچ کے دوران غیر ملکی کھلاڑی شدید گرم موسم کے باعث زمین پر لیٹے ہوئے ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔ پیسوں کی چمک سے دنیا بھر کے کرکٹرز کیلئے پرکشش انڈین پریمئر لیگ کھلاڑیوں کی صحت کیلئے نقصان دہ ٹورنامنٹ بننے لگا ہے۔ ایک برطانوی ادارے کی رپورٹ کے مطابقRead More →

1494342 084453 updates

انگلینڈ کے جو روٹ نے بھارت کے خلاف اولڈ ٹریفورڈ میں جاری پانچویں ٹیسٹ کے تیسرے دن سنچری بنا کر ایک بار پھر خود کو ٹیسٹ کرکٹ میں عصر حاضر کے عظیم کھلاڑیوں میں شامل کروالیا۔ انگلینڈ کے اسٹار بیٹر نے اپنے کیریئر کی 38ویں ٹیسٹ سنچری مکمل کی، یوں وہ سبRead More →

1494334 072602 updates

—جنگ فوٹو ازبکستان میں جاری ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے میزبان ازبکستان کو 3-0 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، پاکستان ٹیم کے اسپائیکر اور کپتان محمد یحییٰ نے دوسرے میچ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ورلڈ انڈر 19Read More →

1493320 085729 updates

بنگلا دیش نے پاکستان کو سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 رنز سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ بنگلادیش کے 134 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 125 رنز بنا سکی، فہیم اشرف 51 رنز بنا کر نمایاںRead More →