admin (Page 139)

1503032 054052 updates

پاکستان نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈل جیت لئے۔ پہلے فراست علی نے طلائی تمغہ جیتا پھر ماسٹر کیٹیگری میں پاکستان کے 51 سالہ اعجاز خان نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ تھائی لینڈ میں جاری ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کے پانچویں روز پاکستان نےRead More →

1502986 122449 updates

فائل فوٹو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے والد محمد اعظم نے بیٹے کے اسکواڈ سے باہر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام شیئر کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں محمد اعظم نے محنت اور دعاؤں پر زور دیا۔  انہوں نے قومی ٹیمRead More →

1502969 121046 updates

— فائل فوٹو  پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے انکشاف کیا کہ اُنہیں ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر ایڈم گلکرسٹ کے خلاف کھیلتے ہوئے مشکل ہوئی۔ وسیم اکرم نے ’اسٹک ٹو کرکٹ‘ پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نےRead More →

1503007 024252 updates

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کو بھی لاہور سے حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کو گھر سے کچھ فاصلے سے حراست میں لیے جانے کی اطلاعRead More →

1502984 122603 updates

—فائل فوٹو پلاننگ کمیشن کی جانب سے پاکستان کی معاشی مردم شماری کا ڈیٹا جاری کر دیا گیا۔  پلاننگ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کُل 71 لاکھ 4 ہزار کاروبار ہیں، پاکستان میں کُل 2 کروڑ 53 لاکھ ورک فورس ہے۔ رپورٹ کے مطاقRead More →

1502992 125314 updates

تصویر بشکریہ رپورٹر پاکستان کے جیولن تھرو کھلاڑی یاسر سلطان نے ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ 2025ء میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برانز میڈل اپنے نام کر لیا۔ یاسر سلطان نے چھٹی اور آخری کوشش میں 77.43 میٹر کی تھرو کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی، جو اس سیزن کیRead More →

1502982 115531 updates

—فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کو حتمی شکل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان جَلد متوقع ہے، آئی سی سی ویمنز کرکٹRead More →

1502976 120549 updates

—فائل فوٹو قومی ٹیم کے سابق لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 400 وکٹیں حاصل کر کے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔  محمد عامر یہ کارنامہ انجام دینے والے دوسرے پاکستانی بولر بن گئے۔ انہوں نے یہ سنگِ میل کیرئبین پریمیئر لیگ (CPL) 2025ءRead More →