1505484 015445 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے میچز کے اوقات کار میں تبدیلی کردی۔

ایشیا کپ کے میچز متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق شام 6:30 جبکہ پاکستان وقت کے مطابق 7:30 بجے شروع ہوں گے۔

ٹورنامنٹ میں 15 ستمبر کو ڈبل ہیڈر میچز ہوں گے۔ ابوظبی میں یو اے ای اور عمان کے درمیان میچ سہ پہر 4:30 بجے جبکہ دبئی میں سری لنکا اور ہانگ کانگ کے درمیان میچ شام کو مقامی وقت 6:30 بجے شروع ہوگا۔

میچز کے اوقات کار میں تبدیلی موسم اور شائقین کی آسانی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ایشیا کپ کے میچز شام کو مقامی وقت 6 بجے شروع ہونے کا شیڈول جاری کیا گیا تھا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *