Jang News Sports (Page 50)

1496237 123724 updates

تصاویر بشکریہ جیو نیوز فٹبال کے شوق نے 23 سالہ نازیہ بتول کو چکوال کے گاؤں سدوال سے لاہور شفٹ ہونے پر مجبور کردیا۔ اے ایف ایل پاکستان اور ماس ریسلنگ کے انٹرنیشنل مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی نازیہ بتول فٹبال میں کیریئر بنانا چاہتی ہیں۔ نازیہ بتول فٹبالRead More →

1496201 104742 updates

تصویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا فرانس کے نوجوان تیراک لیون مارچنڈ نے ورلڈ ایکواٹکس چیمپئن شپس میں 200 میٹر میڈلے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر کے تاریخ رقم کر دی۔  سنگاپور میں ہونے والے ان مقابلوں کے سیمی فائنل میں انہوں نے شاندار تیراکی کرتے ہوئے یہ کارنامہ سرانجامRead More →

1496181 092010 updates

—فائل فوٹو پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے ایک بار پھر اپنے کرکٹ کے جذبے اور عزم کو دہرایا اور واضح طور پر کہا کہ وہ فی الحال ریٹائرمنٹ کے بارے میں سوچ بھی نہیں رہے۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) 2025ء میں آسٹریلیا چیمپئنز کےRead More →

1496171 090008 updates

–فائل فوٹو بوم بوم آفریدی نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار پر بھارتی کھلاڑیوں پر باؤنسر کرواتے ہوئے کہا کہ بھارت اب ناجانے کس منہ سے کھیلے گا، پر کھیلے گا پاکستان کے ساتھ ہی۔ برطانیہ میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز لیگRead More →

1495907 024655 updates

فوٹو: فائل آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم مزید نیچے چلے گئے۔ بھارت کے ابھیشک شرما بیٹرز میں نمبر ون پوزیشن پر ہیں، وہ آئی سی سی رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون پلیئر بنے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی ایکRead More →

1495971 105721 updates

—تصویر بشکریہ کرک انفو بلاوائیو ٹیسٹ کے پہلے دن زمبابوے کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 149 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ زمبابوے کی ٹیم کیوی بولرز کے سامنے بے بس نظر آئی اور صرف 149 رنز بناکر آ ؤٹ ہو گئی۔ کپتان کریگ ارون 39 رنزRead More →

1495975 110414 updates

—جنگ فوٹو پاکستان کے نوجوان اسکواش پلیئر حمزہ خان نے اسپین میں جاری 15 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ویلنشیا اوپن اسکواش کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ حمزہ نے ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں مصر کے پلیئر کو شکست دی۔ پاکستان کے حمزہ خان ویلینشیا اوپنRead More →

1495936 064436 updates

فوٹو: انسٹاگرام  گلگت میں ہوشے ویلی میں لیلی پیک سر کرنے کے دوران جرمن خاتون کوہ پیما ’’لورا‘ ہلاک ہوگئی ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت کا کہنا ہے کہ  جرمن کوہ پیما لورا ہلاک ہوگئی ہے، کوہ پیماؤں کی ریسکیو مشن ٹیم جب میت نیچے لائے گی تو ہمیں اطلاعRead More →

1495954 085304 updates

تصویر سوشل میڈیا ورلڈ ایتھلیٹکس نے خواتین ایتھلیٹس کے لیے لازمی جینڈر ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔  عالمی رینکنگ مقابلوں میں ویمن کیٹیگری میں شرکت کی خواہشمند کو جینڈر ٹیسٹ کرانا ہوگا۔ کھلاڑی کی جنس کی تصدیق کیلئے “ایس آر وائی” ٹیسٹ پلیئر کو زندگی میں ایکبار ہی کراناRead More →

1495941 072351 updates

عثمان وزیر—فائل فوٹو پاکستان کے بین الاقوامی پروفیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی فائٹ کا اعلان کر دیا۔ عثمان وزیر ڈبلیو بی سی سلور ویلٹر ویٹ ٹائٹل کے لیے رنگ میں اتریں گے، ٹائٹل فائٹ 30 اگست کو بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقد ہو گی۔ عثمان وزیر ٹاپ رینکRead More →