Jang News Sports (Page 40)

1498903 115328 updates

—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ ویمن نے پاکستان ویمن کو 4 وکٹ سے شکست دے دی، 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور 6Read More →

1498900 111116 updates

تصویر بشکریہ پی سی بی ایکس اکاؤنٹ پہلے ون ڈے میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرینیڈاڈ میں کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستانی بیٹر حسن نواز ویسٹ انڈیز کے خلاف ڈیبیو کر رہے ہیں۔ اس موقع پرRead More →

1498876 064616 updates

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا معروف بھارتی بیٹنگ سپر اسٹار ویرات کوہلی کی آج ایک نئی تصویر سامنے آنے کے بعد ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کی یہ تصویر لندن سے سوشل میڈیا پر جاری ہوئی ہے جس میں وہRead More →

1498887 085811 updates

—جنگ فوٹو ناروے کپ جیت کر ملک و قوم کا نام روشن کرنے والی فٹ بال ٹیم پارلیمانی سیکریٹری و ایم پی اے لیاری شازیہ کریم سنگھار کے ہمراہ سندھ اسمبلی پہنچی۔ اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، سابق اسپیکر آغا سراج درانی اور اپوزیشنRead More →

1498881 081928 updates

فوٹو انسٹاگرام یارکشائر سی سی سی انگلش ون ڈے کپ میں امام الحق نے شاندار سنچری اسکور کی ہے۔ امام الحق نے یارکشارکی جانب سے نارتھمپٹن شائر کے خلاف سنچری اسکور کی۔ پاکستانی کرکٹر امام الحق نے 130 گیندوں پر 159 رنز کی اننگز کھیلی۔ ان کی اننگز میں 20 چوکےRead More →

1498788 111130 updates

— فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں تبدیلیاں کی ہیں۔ پاکستان شاہینز آج عرفان خان نیازی کی قیادت میں ڈارون (آسٹریلیا) روانہ ہو رہی ہے، روانگی سے قبل پی سی بی کی جانب سے اسکواڈ میں دو تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔ پیRead More →

1498778 105300 updates

فائل فوٹو— بشکریہ بھارتی میڈیا ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا نے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ جمع کروانے پر 11 ریسلرز کو معطل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان ریسلرز کو برتھ سرٹیفکیٹ میں جعل سازی کرنے پر معطل کیا گیا ہے، کچھ کیسز میں پیدائش کے 12 سے 15 سال بعد برتھRead More →

1498758 073740 updates

جیولین تھرور ارشد ندیم کے پاکستان کے لیے اولمپک مقابلوں میں تاریخ رقم کیے ہوئے ایک برس مکمل ہوگیا۔ ارشد ندیم نے آج کے دن 8 اگست 2024 کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا تھا، انہوں نے 92.97 میٹر تھرو کے ساتھ اولمپک ریکارڈ قائم کیا۔  پاکستان نے ارشدRead More →

1498755 051841 updates

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے ٹرینیڈاڈ میں جم کر پریکٹس کی، کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں اسپنرRead More →

1498593 022124 updates

قومی کرکٹر حیدر علی کی مانچسٹر میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہائی ہوگئی، ان پر خاتون سے مبینہ زیادتی کا الزام ہے۔  پولیس نےحیدر علی کو دو ہفتے بعد دوبارہ طلب کیا ہے، جبکہ ان کے برطانیہ چھوڑنے پر پابندی عائد ہے۔ واقعہ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہRead More →