Jang News Sports (Page 38)

1499690 094501 updates

—فائل فوٹو خاتون سے زیادتی کے الزامات کے معاملے پر بھارتی کرکٹر یش دیال پر پابندی لگا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولر یش دیال کے لیگ کھیلنے پر پابندی لگائی گئی ہے، وہ یو پی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا حصہ نہیں ہوں گے۔ بھارتیRead More →

1499681 065031 updates

غزہ پر وحشیانہ حملوں میں اسرائیلی فوج نے 22 ماہ میں 662 فلسطینی کھلاڑیوں اور اسپورٹس عہدیداران کو شہید کردیا۔ فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے 228 کھیلوں کے میدان، اسٹیڈیم، جم، کلب تباہ کیے۔  غزہ میں فلسطینی فٹبالRead More →

1499510 114522 updates

—فائل فوٹو ورلڈ گیمز اسنوکر میں پاکستان کے محمد آصف نے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ چین کے لیانگ زیالونگ گروپ بی میں اپنا دوسرا میچ بھی ہار گئے، چینی کھلاڑی کو محمد آصف اور جرمنی کے ایلکزینڈروداو نے ہرایا۔ لیانگ زیالونگ گروپ کے دونوں میچز میں شکستRead More →

1499507 112525 updates

—فائل فوٹو ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) انڈر 23 ایشین کپ 2026ء کوالیفائر کے لیے کیمپ 16 اگست سے ایبٹ آباد میں شروع ہو گا۔ فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ نولبرٹو سولانو 15 اگست کو پاکستان پہنچیں گے اور 16 اگست سے کیمپ کی نگرانی کریں گے۔Read More →

1499508 113857 updates

— پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کی ٹیم کو تیسرے ٹی 20 میچ میں شکست دے دی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کی فتح میں منیبہ علی کی شاندار اور ناقابلِ شکست سنچری نے نمایاں کردار نبھایا۔ ویمن کرکٹر منیبہ علی نے ٹی 20 انٹرنیشنل میںRead More →

1499490 094046 updates

—فائل فوٹو محکمۂ کھیل سندھ کے تحت جشنِ آزادی کے سلسلے میں باغِ ابنِ قاسم سے فریئر ہال تک گدھا گاڑی ریس منعقد کی گئی۔ جشنِ آزادی اور معرکۂ حق کے عنوان سے ہونے والی گدھا گاڑی ریس میں پہلی پوزیشن ندیم کالا نے حاصل کی۔ دوسرے نمبر پر رضوانRead More →

1499483 074456 updates

—تصاویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا عالمی شہرت یافتہ مصری فٹ بالر محمد صلاح نے شہید فلسطینی فٹ بالر سے متعلق آواز بلند کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے بیان میں محمد صلاح نے فلسطینی فٹ بالر سلیمان عبید کی تصویر شیئر کی اور سوال اٹھایاRead More →

1499476 062233 updates

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری دوسرے ایک روزہ میچ کا کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا ہے۔ ٹرینیڈاڈ میں کھیلے جا رہے میچ میںپاکستان نے 16 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 60 رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہوگئی۔ میڈیا رپورٹسRead More →

1499469 052231 updates

—فائل فوٹو  اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے بعد بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا بھی ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار ہو گئے۔ ارشد ندیم پنڈلی کی سرجری کی وجہ سے گزشتہ ماہ ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار ہو چکے ہیں۔ اشد ندیم کے بعد اب بھارت کے نیرج چوپڑا نے بھی ڈائمنڈRead More →

1499443 011202 updates

فوٹو بشکریہ رپورٹر پاکستان فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار بوائز ٹیم کے ساتھ خاتون مینجر کو تعینات کر دیا گیا۔ پی ایف ایف نے عروج سہیل بٹ کو پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کا مینجر مقرر کر دیا۔ عروج سہیل بٹ پی ایف ایف میں بطور سیف گارڈنگ افسرRead More →