Jang News Sports (Page 35)

1500853 122438 updates

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کیریبئن لیگ کے پہلے ہی میچ میں جشن کا انداز  وائرل ہوگیا۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ نے وکٹ لینے کے بعد ویسٹ انڈین شیلڈن کارٹل کا انداز اپنایا۔ کیربیئن پریمیئر لیگ میں پہلا میچ کھیلنے والے نسیم شاہ نے فالکنز  کی اننگز کی آخریRead More →

1500865 124243 updates

ذرائع پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے بتایا ہے کہ پاکستانی ہاکی ٹیم کا ایشیا کپ کے لیے بھارت جانے کا امکان نہیں ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ذرائع نے پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ اور ایشیا کپ میں شرکت کے حوالے سے بتایا کہ پرو ہاکیRead More →

1500831 094147 updates

فائل فوٹو بشکریہ غیرملکی میڈیا امریکی خاتون باڈی بلڈر ہیلی میک نیف اچانک 37 سال کی عمر میں چل بسیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہیلی میک نیف مقامی سطح پر باڈی بلڈنگ کی چیمپئن بھی رہ چکی تھیں۔ وہ غذائیت اور صحت سے متعلق کوچ اور نیوٹریشنسٹ بھی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کےRead More →

1500631 065435 updates

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو 79 رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 227 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش اے جواب میں 16 اعشاریہ 5 اوورز میں 148 رنز بناRead More →

1500634 073159 updates

—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے میچ میں پاکستان کے خلاف آسٹریلوی بولر جان ہیسٹنگز کے ایک اوور میں 10 وائیڈ بالز کرنے پر اینٹی کرپشن حکام نے ان سے رابطہ کیا ہے۔ پاکستان کے خلاف میچ میں جان ہیسٹنگز نے ایک اوور میں 10 وائیڈRead More →

1500577 015436 updates

— فائل فوٹو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بلند کر کے قوم کو یومِ آزادی کی مبارک باد دی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی نے سبز ہلالی پرچم کی تصویر شیئرRead More →

1500575 111721 updates

—فائل فوٹوز پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بالر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے شادی کے 12 سال مکمل ہونے پر محبت سے بھرپور پیغام شیئر کردیا۔ وسیم اور شنیرا اپنی شادی کی بارہویں سالگرہ مناتے ہوئے ماضی کی یادوں اور خوشیوں کو تازہ کر رہےRead More →

1500549 090946 updates

—فائل فوٹو آسٹریلیا کو جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لیے 3 تبدیلیاں کرنا پڑ گئیں۔  کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل اوون کن کشن کا شکار ہو کر سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے جبکہ مییتھیو شارٹ اور لانس مورس انجریز کا شکار ہو کر سیریز سے باہرRead More →

1500414 101809 updates

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے، ٹی20 بیٹنگ میں بھارت کے ابھیشک شرما، ون ڈے میں بھارت کے شبمن گل اور ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ کے جوروٹ نے پہلی پوزیشن اپنے نام کر رکھی ہے۔ ٹی20 بیٹنگ میں آسٹریلیا کے ٹم ڈیوڈ 6 درجےRead More →

1500415 102231 updates

پاکستان کے محمد آصف ورلڈ گیمز اسنوکر کے سیمی فائنل میں چینی کھلاڑی زاہو گوڈونگ سے شکست کھا کر ایونٹ سے آؤٹ ہوگئے۔ چین میں جاری گیمز کے سیمی فائنل میں زاہو گونڈونگ نے آصف کو 2-0 سے شکست دی۔ آصف نے تیسری پوزیشن کے میچ میں 141 کا بریکRead More →