Jang News Sports (Page 30)

1502450 094213 updates

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ شکر ہے سرجری کے بعد اللّٰہ تعالیٰ نے دوبارہ پاؤں پر کھڑا کیا ہے۔ ارشد ندیم نےانگلینڈ میں سرجری کے بعد لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں جیولین تھرو ٹریننگ کے سیشن میں حصہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میںRead More →

1502418 053840 updates

پاکستان کے انٹرنیشنل ہاکی پلیئر ابوبکر محمود میلبرن کپ میں لاہور سلطانز کے کپتان مقرر کیے گئے ہیں۔ آسٹریلیا میں میلبرن کپ 2025ء اکتوبر کے پہلے ہفتے میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں لاہور سلطانز کی جانب سے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ابوبکرRead More →

1502443 081527 updates

سیکریٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد پاکستان ہائی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے پرو ہاکی لیگ کی ڈیڈ لائن بڑھانے کے لیے رابطہ کیا ہے۔ سیکریٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد نے کہا ہے کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ وزارت خزانہ اور پاکستان اسپورٹس بورڈ سے رابطے میں ہیں۔ انہوںRead More →

1502419 053137 updates

آسٹریلیا کے اسپنر ایڈم زمپا—فائل فوٹو ساؤتھ افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کے اسپنر ایڈم زمپا آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ایڈم زمپا نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف پہلے ونRead More →

1502429 062240 updates

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی بیٹراور سابق کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کو ٹاپ 100 کھلاڑیوں کی فہرست سے غائب کردیا۔ آئی سی سی اپنی غلطی تسلیم کی، اس حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا اور ایک روزہ کرکٹ کی تازہ رینکنگ میں روہت شرما اور ویراتRead More →

1502347 091225 updates

کراچی میں بارش کے بعد بجلی کی طویل بندش سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد بھی پریشان ہوگئے اور اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔  سرفراز احمد نے اپنے علاقے میں بجلی کی فوری بحالی کی فریاد کرتے ہوئے کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے۔  انRead More →

1502359 110609 updates

سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے کو بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری قرار دے دیا۔ سنیل گواسکر نے بھارتی کرکٹرز کے حق میں بولا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کے پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے پر تنقید نہیں ہونی چاہیے۔ کھیلنا یا نہ کھیلنا اسRead More →

1502349 091900 updates

فائل فوٹو بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی قیادت سوریا کمار یادیو کریں گے جبکہ شبمن گل نائب کپتان ہوں گے۔ ایشا کپ 2025 کا آغاز 9 ستمبر سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)Read More →

1502169 082528 updates

—فائل فوٹو انڈر 15 بیس بال ایشیاء کپ میں پاکستان کو دوسری شکست ہوئی ہے۔ پاکستان کو کوریا نے بیس بال ایشیاءکپ میں 24-0 سے شکست دے دی۔ کوریا نے 3 اننگز میں پاکستان کے خلاف 24 رنز اسکور کرلیے تھے، پاکستانی کھلاڑی ایک بھی رن مکمل نہ کر سکے۔Read More →

1502170 083550 updates

—فائل فوٹو ایشین ہاکی فیڈریشن نے ہاکی ایشیاء کپ کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ اے ایچ ایف نے ایونٹ میں پاکستان کی عدم شرکت کی تصدیق کر دی، پاکستان کی جگہ بنگلا دیش کی باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا گیا ہے۔ عمان کی ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیںRead More →