Jang News Sports (Page 27)

1503551 095542 updates

پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل میں ہار گئی۔ یہ اس سیریز میں پرتھ اسکارچرز کی پاکستان شاہینز کے خلاف دوسری کامیابی ہے۔ ڈارون میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز کو پرتھ اسکارچرز نے 48 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز نے ٹاسRead More →

1503558 113201 updates

–فائل فوٹو ٹینس کے عظیم کھلاڑی اور سوئس اسٹار راجر فیڈرر دنیا کے ایسے 7 کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے ہیں جنہیں ارب پتی کا درجہ حاصل ہوگیا ہے۔  امریکی جریدے فوربز کی تازہ رپورٹ کے مطابق فیڈرر کی مجموعی دولت کا تخمینہ 1.1 ارب ڈالر ہے۔ فیڈرر نے 2022ء میںRead More →

1503559 112820 updates

—فائل فوٹو بھارتی کرکٹر چتیشور پچارا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 37 سالہ چتیشور پجارا نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تمام اچھی چیزوں کا اختتام ہوتا ہے، میں نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کاRead More →

1503555 102827 updates

تصاویر:سوشل میڈیا عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا ٹیم کی جیت کے لیے مسلمانوں کی طرح دعا مانگتے کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ فٹبال کے لیجنڈری کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے مسلم مداحوں کے دل موہ لیے ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک کلپ میںRead More →

1503548 085602 updates

افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیاء کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ راشد خان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ اسکواڈ میں رحمان اللّٰہ گرباز، ابراہیم زدران، درویش رسولی، صدیق اللّٰہ اتل، عظمت اللّٰہ عمرزئی، کریم جنت، محمد نبی، گلبدین نائب، شرف الدین اشرف، محمد اسحاق، مجیب الرحمٰن  اور اےRead More →

1503382 092602 updates

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 برسوں پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویزی فلم میں پی ایس ایل کی دبئی سے پاکستان منتقلی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو لانے جیسے چیلنجز پر بات ہو گی۔ ذرائع کے مطابق پیRead More →

1503349 052234 updates

—فائل فوٹو پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کا بینک اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی درخواست پر ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کا بینک اکاؤنٹ بلاک کیا گیا ہے۔ ڈی جی پی ایس بی کا کہنا ہے کہ کھیلوں میں بے ضابطگی اور کرپشن برداشت نہیں کیRead More →

1503358 063551 updates

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگنے کا وقت گزر گیا، جو کچھ ہوگا برابری کی بنیاد پر ہوگا۔ بورڈ آف گورنرز اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں محسن نقوی نے کہا کہ بھارت کے خلاف ہماریRead More →

1503351 054612 updates

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں اہم منظوریاں دے دی گئیں۔ اجلاس میں پی سی بی کے اپ ڈیٹڈ فنانشل رولز، آڈیٹرز کی از سر نو تقرری اور کئی برس سے استعمال نہ ہونے والے اکاؤنٹس کو بندRead More →

1503347 050634 updates

ساؤتھ افریقہ کے ون ڈے اسکواڈ کی قیادت ٹیمبا باووما اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی قیادت ایڈن مارکرم کریں گے—فائل فوٹوز ساؤتھ افریقہ کرکٹ نے دورۂ انگلینڈ میں وائٹ بال سیریز کےلیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔ ساؤتھ افریقہ کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹیRead More →