Jang News Sports (Page 25)

1504493 102132 updates

فائل فوٹو جِلد کے کینسر میں مبتلا آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے بیماری سے متعلق پیغام جاری کردیا۔ 44 سالہ مائیکل کلارک نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا کہ اسکن کینسر خاص طور پر آسٹریلیا میں ایک حقیقت ہے، میرے ناک پر ایک اورRead More →

1504309 101944 updates

الپائن کلب پاکستان نے گولڈن جوبلی پر خواتین کوہ پیماؤں کی قیادت میں 5 ہزار 300 میٹر باری لا چوٹی سر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اعلان کیا گیا کہ ماہ ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہونے والی اس مہم جوئی میں پاکستان کے ہر صوبے سے نوجوان خواتینRead More →

1504312 104027 updates

یو ایس اوپن ٹینس میں اسپینش اسٹار کارلوس الکاریز کے نئے ہیئر اسٹائل نے دھوم مچادی۔ نیو یارک میں جاری ایونٹ میں کارلوس الکاریز نے میچ میں فتح کے بعد کراؤڈ سے اپنے نئے ہیئر کٹ کے بارے میں پوچھ بھی لیا کیا کہ میں کیسا لگ رہا ہوں؟ اسپنیشRead More →

1504322 113936 updates

فوٹو سوشل میڈیا پاکستانی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان صدام حسین نے فن لینڈ کے کلب کاجانی ہاکا سے دو سال کا معاہدہ کرلیا ہے۔ صدام حسین نے سوشل میڈیا پر یہ خبر دیتے ہوئے اپنے معاہدے کو نئی ٹیم، نیا معاہدہ اور نیا خاندان قرار دیا اور کہاRead More →

1504310 103225 updates

یو ایس اوپن ٹینس کے لیڈیز سنگلز میں پہلا اپ سیٹ ہوگیا، نمبر 12 یوکرین کی ایلینا سویٹولینا کو پہلے راؤنڈ میں شکست ہوگئی۔ ایلینا سویٹولینا کو ایونٹ میں ہنگری کی آنا بونڈار نے شکست سے دوچار کیا۔ یو ایس اوپن میں 45 سالہ امریکی وینس ولیمز ایونٹ کی نمبرRead More →

1504283 061335 updates

میچ میں شکست کے بعد کھلاڑی کا دل ٹوٹا تو ریکٹ بھی توڑدیا یو ایس اوپن کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کھانے والے ٹینس کھلاڑی کا دل ٹوٹا تواُس نے ریکٹ زمین اور بینچ پر مار کر توڑ دیا۔ Source linkRead More →

1504219 120404 updates

فائل فوٹو نیپالی کوہ پیما نرمل پُرجا نے دنیا کے خطرناک ترین پہاڑوں میں سے ایک نانگا پربت سر کر کے تاریخ رقم کر دی، وہ دنیا کے پہلے کوہ پیما بن گئے ہیں جنہوں نے 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹیاں 50 مرتبہ سر کی ہیں۔ برطانوی شاہی اعزازRead More →

1504193 085033 updates

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ہوم سیزن سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا۔ گلین فلپس، فن ایلن اور ول او رورکی آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے۔ فاسٹ بولر ول او رورکی کے اسکین میں کمر کا اسٹریس فریکچر سامنے آیا یے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کاRead More →

1504192 085824 updates

فائل فوٹو ریسلنگ کی دنیا کے عظیم پہلوان ہلک ہوگن کی موت کی تحقیقات نے نیا موڑ اختیار کرلیا، موت طبی غفلت کا نتیجہ تھی یا کچھ اور؟ کئی سوالات کھڑے ہو گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلک ہوگن کی موت حالیہRead More →

1503943 054004 updates

یو ایس اوپن کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کھانے والے ٹینس کھلاڑی کا دل ٹوٹا تو اُس نے ریکٹ زمین اور بینچ پر مار کر توڑ دیا۔ ایونٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں ٹینس اسٹار روس کے ڈینیئل میدودیو کو فرانس کے بینجمن بونزی نے پانچ سیٹ کے مقابلے کےRead More →