Jang News Sports (Page 23)

1504941 112758 updates

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ غزہ میں اسرائیلی مظالم رُکوانے کے لیے سرگرم ہیں، انہوں نے اس سلسلے میں آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز سے ملاقات کی ہے۔ عثمان خواجہ نے آسٹریلوی وزیرِاعظم انتھونی البانیز سے اسرائیل پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا اور کہا کہ وزیرِ اعظم ہمت دکھائیں اورRead More →

1504922 084408 updates

—فائل فوٹو اسلام آباد میں ہونے والے یومِ آزادی نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز کا ٹائٹل مزمل مرتضیٰ نے جیت لیا۔ ویمن سنگلز کا فائنل اشنا سہیل کے نام رہا۔ ایونٹ کے اختتام پر سیکریٹری آئی پی سی محی الدین احمد وانی نے انعامات تقسیم کیے۔ یومِ آزادیٔ پاکستانRead More →

1504911 070807 updates

—فائل فوٹوز پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کا کہنا ہے کہ نیٹ بال فیڈریشن نے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے سے متعلق غلط بیانی کی۔ پی ایس بی کے مطابق شوکاز نوٹس پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کا جواب غیر تسلی بخش تھا، فیڈریشن نے انعامی رقم کےRead More →

1504854 021425 updates

— تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا قومی بیڈمنٹن پلیئر پلوشہ بشیر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک اور انسٹاگرام پر بیڈمنٹن پلیئر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کیا۔ انہوں نے انہوں نے زندگی کے اس نئے باب کی شروعات پر اللّٰہRead More →

1504845 011714 updates

—فائل فوٹو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے پاکستان کی پرولیگ میں شرکت کی تصدیق کر دی۔ ایف آئی ایچ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کی دستبرداری کے بعد پرو لیگ میں پاکستان کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ ایف آئی ایچ کے صدر طیبRead More →

1504817 111021 updates

فائل فوٹوز یو ایس اوپن میں جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے ریکٹ توڑنا مہنگا پڑگیا، روس کے ٹینس اسٹار ڈینیل میدودیو کو 42 ہزار 500 ڈالرز کا جرمانہ ہوگیا۔ پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے بعد میدودیو کو ریکٹ توڑنے پر اپنی ٹورنامنٹ کی پرائز منی کا تیسرا حصہ جرمانہRead More →

1504802 095430 updates

کولاج بشکریہ بھارتی میڈیا  بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی شاندار کارکردگی کے باوجود مسلم کھلاڑی ہونے کے ناطے اکثر بھارت میں تنقید اور نفرت کا نشانہ بنتے رہتے ہیں، اِنہیں متعدد بار خود کو محب وطن ثابت کرنا پڑا ہے۔ یاد رہے کہ محمد شامی کو اُس وقتRead More →

1504807 095236 updates

—فائل فوٹو پرو ہاکی لیگ کے لیے 25 کروڑ روپے کی حکومتی معاونت کے باوجود پاکستان ہاکی فیڈریشن مالی مشکلات سے دوچار ہے۔ ذرائع کے مطابق  کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس ادا نہ کرنے والی فیڈریشن کے لیے فنڈز اکٹھا کرنا دشوار ہے،  پرو لیگ کے صرف ایک ایڈیشن کے لیےRead More →

1504803 092227 updates

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کے ساتھ تعلیمی اخراجات بھی اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی انڈر 15 سے لے کر انڈر 19 تک کے بچوں کو کرکٹ کے ساتھ تعلیم بھی دے گا، بچوں کو سال بھر کے لیےRead More →

1504796 084432 updates

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 65 ویمن کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ دے دیے۔ پی سی بی کی جانب سے 20 کھلاڑیوں کو گولڈ اور 45 کو سلور کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے۔ کنٹریکٹس کی مدت جولائی 2025ء تا جون 2026ء مقرر کی گئی ہے۔ 65Read More →