Jang News Sports (Page 21)

1508109 015303 updates

وزیر اعظم شہباز شریف نے منصور قادر کو الیکشن کمشنر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تعینات کر دیا۔ وزیر اعظم نے بطور پیٹرن پی سی بی، سابق بیوروکریٹ منصور قادر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا الیکشن کمشنر تعینات کر دیا ہے۔ منصور قادر نے اپنے عہدے کا چارج لینےRead More →

1507827 014019 updates

فائل فوٹوز  پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شعیب ملک نے نوجوانوں کو شادی سے متعلق دلچسپ نصیحت کردی۔  شعیب ملک 1999 میں انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے کے بعد اب تک دنیا بھر کی مختلف لیگز میں ایکٹو ہیں، حال ہی میں وہ جیو نیوز کےRead More →

1507711 123430 updates

—فائل فوٹوز سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے ایک بار پھر اپنے بیٹے کے ساتھی کھلاڑیوں پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔  یوگراج سنگھ نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران کہا کہ ویرات کوہلی اور ایم ایس دھونی سمیت بیشتر کھلاڑی ’پیٹھ میں چھرا گھونپنے والے‘Read More →

1507358 123012 updates

فائل فوٹو نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر راس ٹیلر دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ اس مرتبہ راس ٹیلر نیوزی لینڈ نہیں بلکہ سموا (Samoa) کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلیں گے، وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ایشیا ای اے پی کوالیفائیر میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔Read More →

1507030 092512 updates

اسکرین گریب پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا کندھے کی انجری سے صحتیابی کے بعد ری ہیب جاری ہے، انہوں نے فزیکل ٹریننگ شروع کردی۔ شاداب نے 5 جولائی کو انگلینڈ میں دائیں کندھے کی سرجری کرائی تھی، یہ آپریشن پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)Read More →

1506704 092805 updates

فائل فوٹو ارجنٹینا کے لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی کے انٹرنیشنل کیریئر کا اختتام قریب ہے، 4 ستمبر کو آخری ہوم میچ ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، ارجنٹینا کے فٹ بال مینجر لیونل اسكالونی نے بھی اشارہ دے دیا۔ دنیا کے عظیم فٹبالر لیونل میسی  کے انٹرنیشنل کیریئر کے اختتامRead More →

1506399 120807 updates

— فائل فوٹو پاکستان کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے قومی ٹیم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم کو اگلے ٹی ٹوئنٹی میچز میں مڈل آرڈر میں بطور اینکر شامل کریں۔ حال ہی میں وسیم اکرم نے جیو نیوز کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘Read More →

1505992 102004 updates

اسکرین گریب سہ فریقی سیریز میں یو اے ای کے خلاف دوسرے میچ میں محمد حارث جلدی آؤٹ ہونے پر مشتعل ہوگئے، بلا زمین پر پٹخ کر توڑ ڈالا۔ شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز میچ میں پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث کے بیٹ توڑنےRead More →

1505735 125007 updates

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا گنیز ورلڈ ریکارڈ نے سڈنی میراتھون میں فیصل شفیع کے ریکارڈ کی توثیق کردی۔ کراچی کے فیصل شفیع نے لائٹ ملٹری یونیفارم میں تیز ترین میراتھون مکمل کرنے کا ریکارڈ بنایا ہے۔ فیصل شفیع نے 3 گھنٹے 40 منٹ اور 13 سیکنڈز میں میراتھون مکمل کرRead More →

1505484 015445 updates

فائل فوٹو ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے میچز کے اوقات کار میں تبدیلی کردی۔ ایشیا کپ کے میچز متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق شام 6:30 جبکہ پاکستان وقت کے مطابق 7:30 بجے شروع ہوں گے۔ ٹورنامنٹ میں 15 ستمبر کو ڈبل ہیڈر میچز ہوں گے۔ ابوظبی میںRead More →