Jang News Sports (Page 20)

1511885 025541 updates

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کےلیے اسپورٹس کے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرلیں۔  ذرائع کے مطابق ڈاکٹر راحیل نے پاکستان ٹیم کو بطور اسپورٹس سائیکولوجسٹ جوائن کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف ایشیا کپ کا دوسرا میچ کل دبئی کے انٹرنیشنلRead More →

1511568 020322 updates

—فائل فوٹو پہلی مرتبہ پاکستانی ویمن کلب ٹیم بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے گی۔ پاکستانی کلب کراچی سٹی ایف سی ساف ویمن کلب چیمپئن شپ میں شریک ہوگی۔ کراچی سٹی ایف سی پاکستان کی موجودہ نیشنل ویمن چیمپئن ٹیم بھی ہے۔ ساف ویمن کلب چیمپئن شپ 5 سے 22Read More →

1511294 125902 updates

—فائل فوٹو  پاکستان کے مایہ ناز جیولین تھرور ارشد ندیم آج وَرلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ کے فائنل میں ایکشن میں ہوں گے۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں جیولن تھرو کا فائنل پاکستانی وقت کے مطابق 3 بج کر 23 منٹ پر شروع ہوگا۔ فائنل میں مجموعی طور پر 12 ایتھلیٹسRead More →

1510968 015857 updates

—فائل فوٹو پاکستانی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں آج شام متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ کھیلنے کے لیے پُرامید ہے۔ ٹیم ذرائع کے مطابق تیاریاں مکمل ہیں اور میچ شیڈول کے مطابق ہو گا۔ اینڈی پائی کرافٹ کے بغیر میچ کھیلیں گے، اینڈی پائی کرافٹ بطور میچ ریفری قبول نہیں۔Read More →

1510689 022616 updates

تصاویر بشکریہ کرک انفو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایشیا کپ کے حوالے سے اگلے چند گھنٹوں میں اپنا مؤقف دے گا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایشیا کپ سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا گیاRead More →

1510338 023851 updates

فائل فوٹو  میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو تبدیل نہ کرنے پر پاکستان نے ایشیاء کپ میں مزید کوئی میچ نہ کھیلنے کی دھمکی دے دی۔ ذرائع کے مطابق میچ ریفری تبدیل نہ کیا گیا تو پاکستان ایشیاء کپ میں مزید کوئی میچ نہیں کھیلے گا۔ اس حوالے سے ایکRead More →

1509980 021521 updates

فائل فوٹو ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں بھارتی پہلوان کا وزن زیادہ نکل آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کروشیا میں جاری ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں امان سہراوت کا وزن زیادہ نکلا، بھارتی دستے کو 57 کے جی فری اسٹائل کے وزن کے دوران شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ اولمپک برانزRead More →

1509704 121759 updates

—فائل فوٹو پاکستان انڈر-17 فٹبال ٹیم کے پلیئر عزیز خان کو سری لنکا روانگی سے روک دیا گیا۔ عزیز خان کے 2 پاسپورٹ ہیں، دونوں پر مختلف تاریخ پیدائش درج ہے، جس پاسپورٹ پر ویزا تھا اس پر تاریخ پیدائش دسمبر 2008 درج تھی جبکہ دوسرے پاسپورٹ پر تاریخ پیدائشRead More →

1509383 122252 updates

پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان نے قومی ٹیم کے لیے غیر ملکی ماہر کوچز کو ضروری قرار دے دیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر زمان نے کہا ہے کہ اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ اور گول کیپنگ کے لیے غیر ملکی ماہر کوچز کی ضرورت ہے، یہ دوRead More →

1509087 015745 updates

کوشش ہو گی ایونٹ میں اسی طرح کھیلوں: کلدیپ یادیو ٹی20 ایشیاء کپ کے دوسرے میچ میں پلیئر آف دی میچ قرار پانے والے بھارتی کرکٹر کلدیپ یادیو کا کہنا ہے کہ کوشش ہو گی کہ ایونٹ میں اسی طرح کھیلوں۔ Source linkRead More →