Jang News Sports (Page 16)

1524157 095813 updates

فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ نے 26-2025 کے لیے مینز ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق 157 ڈومیسٹک کرکٹرز کو کنٹریکٹس دیے گئے ہیں، جن کی مدت اگست 2025 سے جولائی 2026 تک ہے۔ کنٹریکٹس کی تعداد کو 131 سے بڑھا کر 157 کردیا گیا ہے۔Read More →

1523902 022928 updates

—فائل فوٹو اگلے دو سال کیلئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ٹائٹل اسپانسر کا فیصلہ ہو گیا، ایچ بی ایل پی ایس کا اسپانسر ہو گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان سپر لیگ کے سی ای او سلمان نصیر نے کہا کہ آج پاکستان سپر لیگRead More →

1523593 032526 updates

فائل فوٹو آئی سی سی ویمن ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کردی گئی، بیٹرز رینکنگ میں بھارت کی سمریتی مندھانا پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔ آسٹریلیا کی ایشلے گارڈنر 6 درجے بہتری کے بعد دوسری پوزیشن پر پہنچ گئی ہیں، جبکہ جنوبی افریقہ کی لاورا وولورٹ دو درجہ بہتری کےRead More →

1523292 033647 updates

فائل فوٹو پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ایک نہایت باصلاحیت ٹیم موجود ہے، پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں کچھ کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے جبکہ چند نئے چہرے بھی شامل کیے گئے ہیں۔ سلمان علی آغا نے کہا کہ میں ٹیمRead More →

1523019 111611 updates

—فائل فوٹو عالمی نمبر ایک کارلوس الکاریز نے پیرس ماسٹرز کے موقع پر ٹینس کے شیڈول پر سخت تنقید کی ہے۔ اسپین کے کارلوس الکاریز نے ٹورنامنٹس کے شیڈول میں تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ فارمیٹ میں کھلاڑیوں کو پریکٹس اور آرام کے لیے ایک ہفتہRead More →

1522814 014659 updates

بھارت میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے میچ سے قبل آسٹریلوی خواتین کرکٹرز سے چھیڑ چھاڑ کی گئی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کی 2 کرکٹرز کو مدھیہ پردیش میں ایک موٹر سائیکل سوار شخص نے مبینہ طور پر ڈنڈاRead More →

1522495 023041 updates

— فائل فوٹو  سڈنی سکسرز نے بگ بیش لیگ کے نئے سیزن کے آغاز سے پہلے پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کے استقبال کے لیے الگ فین زون بنانے کا اعلان کر دیا۔ سڈنی سکسرز کے آفیشل فیس بک پیچ پر ایک پوسٹ میں بابر اعظم کا بگ بیشRead More →

1522202 040107 updates

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کگیسو رباڈا کا کہنا ہے کہ برصغیر میں ٹیسٹ میچز میں ٹاس اہم ہوتا ہے۔ کگیسو رباڈا نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کے خلاف پاکستان میں ہی ٹیسٹ میچ جیتنے سے اعتماد ملا ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ پاکستانRead More →

1521883 040524 updates

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال کی ننھی پری انتقال کر گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر عامر جمال نے یہ افسوس ناک خبر نومولود کا ہاتھ تھامے ایک تصویر کے ساتھ شیئر کی۔ انہوں نے اپنے جاری پیغام میں لکھا کہ اللّٰہ کی جانب سےRead More →

1521532 023911 updates

—فائل فوٹو بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے ایشیا کپ کی ٹرافی کےلیے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی کو خط لکھا جس کا جواب بھی دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے بی سی سی آئی کے خط کاRead More →