Jang News Sports (Page 15)

1526987 020754 updates

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں پاکستان نے کویت کو شکست دے کر کپ جیت لیا۔ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 136 رنز بنائے تھے جبکہ کویت کی ٹیم 92 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان نے مقررہ 6 اوورز میں تین وکٹوں کےRead More →

1526762 030907 updates

تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان کے خلاف جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقہ کی پہلی وکٹ 72 رنز پر گری، سلمان علی آغا نے لوان ڈرے پریٹوریئس کو 39 رنز پر پویلین روانہRead More →

1526457 030431 updates

اسکرین گریب ہانگ کانگ سپر سکسز کے میچ میں بھارت نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کو 2 رنز سے ہرا دیا۔ ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا تھا جو بارش کی نذر ہوگیا۔ محمد عباس کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نےRead More →

1526194 032032 updates

دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔  فیصل آباد کے اقبال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے میچ میں پاکستان کی تین وکٹیں 22 رنز پر گر گئیں۔ فخر زمان صفر، بابر اعظم 11 اور محمد رضوان 4 رنز بنا کر پویلین لوٹRead More →

1525903 025211 updates

—فائل فوٹو  آسٹریلیا کے خلاف ویمنز ورلڈ کپ 2026ء جیتنے کے بعد خبروں کی زینت بننے والی بھارتی کھلاڑی جمائمہ روڈریگس نے گھر میں بننے والی ایک اسموتھی کو اپنی فٹنس کا راز قرار دیا ہے۔ سبز جوس جمائمہ کی فٹنس کا ’خفیہ نسخہ‘ بھارتی کھلاڑی جمائمہ کے مطابق اِنRead More →

1525620 033049 updates

—فائل فوٹو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ 17 سال کے بعد فیصل آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ لوٹ آئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اپنے مانچسٹر میں پاکستان جنوبیRead More →

1525333 030700 updates

— فائل فوٹو فرانس سے تعلق رکھنے والے دنیا کے معمر ترین اولمپک گولڈ میڈلسٹ سائیکلسٹ چارلس کوسٹ 101 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزیر کھیل مارینا فراری نے گزشتہ روز ایتھلیٹ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہRead More →

1525013 010450 updates

اسکرین گریب قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور اسٹار بیٹر بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے میچ میں فتح کے بعد پی سی بی ڈیجیٹل پر ایک دلچسپ گفتگو کی، جہاں دونوں کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی اور میچ کے اہم لمحات پر بات کی۔Read More →

1524742 114822 updates

—فائل فوٹو بھارتی ون ڈے ٹیم کے نائب کپتان شریاس ائیر کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق شریاس ائیر کو پیٹ اور پسلیوں کی انجری میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔ شریاس ائیر سڈنی میں تیسرے ون ڈے میچ کے دورانRead More →

1524432 112017 updates

—فائل فوٹو 17 سالہ نوجوان کرکٹر بین آسٹن کو گیند لگنے سے انتقال کے بعد کرکٹ کی دنیا سوگوار ہے۔ میلبرن میں شیفلڈ شیلڈ کے میچ کے آخری روز کھیل شروع ہونے سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شیفلڈ شیلڈ کا میچ وکٹوریہRead More →