Jang News Sports (Page 14)

1529871 040509 updates

— فائل فوٹو وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ٹرائی نیشن سیریز میں شریک ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں نے  وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ ظہرانے میں شرکت کی۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان، سری لنکا اور زمبابوےRead More →

1529550 023045 updates

تصویر:پی سی بی میڈیا اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے قائداعظم ٹرافی کے میچ میں کراچی بلیوز نے ڈیڑھ دن میں اسلام آباد کو ایک اننگز اور 104 رنز سے شکست دے دی۔ اسلام آباد کی پہلی اننگز 161 رنز پر سمٹ گئی تھی، جس کے جواب میں کراچیRead More →

1529270 034027 updates

—فائل فوٹو سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے کولکتہ ٹیسٹ میں شکست پر بھارتی ٹیم پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ روی چندرن ایشون نے کہا کہ بھارتی بیٹرز میں اسپن ہوتی گیندوں کو کھیلنے کی کوالٹی کی کمی ہے۔ زیادہ تر غیر ملکی ٹیمیں اسپنرز کو کھیلنے میںRead More →

1528980 031830 updates

فوٹو بشکریہ کرک انفو  کولکتہ ٹیسٹ کا فیصلہ تیسرے دن ہی ہو گیا، جنوبی افریقہ نے بھارت کو 30 رنز سے شکست دے دی۔ بھارتی ٹیم 124 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 93 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ بھارتی ٹیم کی جانب سے دوسری اننگز میں اکثر پٹیل نےRead More →

1528719 105436 updates

— فائل فوٹو حال ہی میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو بین الاقوامی کیریئر میں پہلی بار ریڈ کارڈ دکھایا گیا۔ یہ ریڈ کارڈ پرتگال اور آئرلینڈ کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کو دکھایاRead More →

1528468 034914 updates

بھارتی کرکٹ ٹیم نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑادیں، جنوبی افریقہ کے کپتان کی باڈی شیمنگ کی اور انہیں بونا کہہ دیا۔ بھارت کے شہر کلکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران بھارتی کھلاڑیوں جسپریت بمرا اور رشبھ پنت نے جنوبی افریقہ کے کپتانRead More →

1528175 024537 updates

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے درمیان ملاقات 90 منٹ تک جاری رہی۔ محسن نقوی نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کوRead More →

1527902 034144 updates

—فائل فوٹو  پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ سری لنکن ٹیم کی فول پروف سیکیورٹی کے لیے اقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے، سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہمارے اسٹيٹ گیسٹ ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سری لنکا کے ہائی کمشنرRead More →

1527584 033516 updates

فائل فوٹو قومی ٹیم کے اسپن بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز میں واپسی کا امکان ہے۔ سلیکشن کمیٹی اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کرکٹر شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پلان سے قبل ٹیم میں کم بیک کروانا چاہتے ہیں۔ اس حوالے سےRead More →

1527309 040427 updates

— تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان کے کرکٹر حسن نواز کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کھلاڑی نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی۔ انہوں نے بیٹے کی پیدائش کی خبر بذریعہ سوشل میڈیا دیتے ہوئےRead More →