Jang News Sports (Page 13)

1533239 060014 updates

ویرات کوہلی— فوٹو اے ایف پی  بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کے لیے رنز بنانا اتنا ہی آسان ہے، جتنا ہمارے لیے چائے بنانا۔ بھارت کی جنوبی افریقا سے جاری ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ویرات کوہلی نے کیریئرRead More →

1532985 053746 updates

ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ فائنل کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ بولر شاہین آفریدی پلیئنگ الیون میں واپس ہوئی ہے جبکہ وسیم جونیئر کو ڈراپ کردیا گیا۔ سری لنکن ٹیمRead More →

1532658 045613 updates

باکسر عامر خان—فائل فوٹو پاکستانی نژاد ریٹائرڈ برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ محمد وسیم بہترین فائٹر ہیں، ان کے لیے تھائی لینڈ کے باکسر کے ساتھ فائٹ ایک چیلنج ہے، وہ اس فائٹ میں فیورٹ ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہRead More →

1532355 054040 updates

فوٹو: سوشل میڈیا۔پی سی بی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کے آخری لیگ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن  سیریز میں آج پاکستان اور سری لنکا آمنےRead More →

1532062 051722 updates

تصویر بشکریہ، پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشین، فیس بک پاکستانی ٹیم نے اوور 40 ٹی20 ورلڈ کپ میں مسلسل چوتھی کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔ گروپ اے کے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 144 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹ پر 244Read More →

1531743 032737 updates

—فائل فوٹو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز نے بھی لیگ کے ساتھ معاہدے کی 10 سال کےلیے تجدید کر دی ہے۔ کراچی کنگز کی ملکیت آئندہ 10 سال کے لیے موجودہ مالکان کے پاس رہے گی، فرنچائز نے ای وائی مینا کی ویلیوایشین کے بعد معاہدےRead More →

1531442 033553 updates

فوٹو: بشکریہ سوشل میڈیا لاہور قلندرز کے آئندہ 10 سال پی ایس ایل کیساتھ ایم او یو سائن کرنے کی تقریب ہوئی جس میں لاہور قلندرز نے دس سال کی توسیع کردی۔ ایم او یو سائن کرنے کی تقریب میں کرکٹر حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی اور سی اِی اوRead More →

1531120 053611 updates

—فوٹوز بشکریہ بھارتی میڈیا  بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی اسٹار اوپنر سمرتی مندھانا اور  مشہور گلوکار پالاش موچل کی شادی اچانک ملتوی کر دی گئی۔  خاتون کرکٹر  سمرتی کے والد سرینواس مندھانا کو شادی کی تیاریوں کے دوران سانگلی کے سامڈول میں واقع ’مندھانا فارم ہاؤس‘ میں دل کا دورہRead More →

1530758 025913 updates

فوٹو بشکریہ کرک انفو انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشیز سیریز کا پہلا ٹیسٹ دو دن میں خت ہو گیا۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میزبان ٹیم نے 205 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔Read More →

1530487 035637 updates

فوٹو: سوشل میڈیا انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشیز ٹیسٹ کا پہلا دن بالرز کے نام رہا، انگلینڈ کی ٹیم 172 رنز پر آل آؤٹ ہونے کے بعد آسٹریلیا کے بھی 123 رنز پر 9 وکٹیں گر گئیں۔ پرتھ میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیتRead More →