Jang News Sports (Page 12)

1536272 053053 updates

—فوٹو بشکریہ ایکس ٹیم میں شامل نہ کرنے پر بھارتی کھلاڑیوں نے اپنے ہی کوچ پر تشدد کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پونڈیچیری کرکٹ ایسوسی ایشن (سی اے پی) کے گراؤنڈ میں انڈر 19 ٹیم کے کوچ وینکٹار امن پر 3 مقامی کرکٹرز نے مبینہ طور پر تشدد کیا، جسRead More →

1535930 025645 updates

فائل فوٹو بھارتی آل راؤنڈر ہارڈک پانڈیا نے اپنی گرل فرینڈ مہیکا شرما کی ویڈیو بنانے پر پاپارازی کو آڑے ہاتھوں لیا اور سوشل میڈیا پر سخت ردِعمل دیا۔  کرکٹر نے کہا کہ مہیکا کی جس زاویے سے ویڈیو بنائی گئی، وہ انتہائی غیر اخلاقی اور حد پار کرنے کےRead More →

1535637 063218 updates

واپڈا کے سمیع اللہ خان اور فائقہ ریاض پاکستان کے تیز ترین مرد اور خاتون ایتھلیٹ بن گئے۔ امریکا سے آئی ایتھلیٹ نورین حسین نے ویمن پول والٹ میں آرمی کے لیے گولڈ میڈل جیتا۔ نیشنل گیمز کا سب سے اہم ایونٹ ایتھلیٹکس اور اس کا سب سے اہم مقابلہRead More →

1535300 045912 updates

—فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا  بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی اسٹار اوپنر سمرتی مندھانا اور مشہور گلوکار پالاش مچل کی شادی باقاعدہ طور پر منسوخ کر دی گئی۔ ہفتوں سے جاری قیاس آرائیوں کے بعد مندھانا نے 7 دسمبر کو انسٹاگرام پر ایک مختصر بیان جاری کرتے ہوئے تصدیق کی کہRead More →

1535063 051821 updates

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ مکمل فٹ ہوں، میرا فوکس ڈائمنڈ لیگ، کامن ویلتھ اور ایشین گیمز ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ارشد ندیم نے کہا کہ نیشنل گیمز سے پاکستان کےلیے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اسپورٹسRead More →

1534767 061446 updates

پاکستان کا پریمیئر فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائدِ اعظم ٹرافی کا ٹائٹل کراچی بلیوز نے اپنے نام کر لیا۔ کراچی نے فائنل میں سیالکوٹ کو 218 رنز سے شکست دی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں کراچیRead More →

1534498 060827 updates

—پی سی بی ایکس ویڈیو گریب قائدِ اعظم ٹرافی فائنل کے چوتھے روز کے اختتام پر سیالکوٹ نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 12 رنز بنا لیے۔ اذان اویس 7 اور محمد ہریرا 5 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں، کراچی بلیوز نے سیالکوٹ کو جیت کےRead More →

1534203 064754 updates

وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر—فائل فوٹو وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کہا ہے کہ 35ویں نیشنل گیمز 2025ء کراچی میں 6 سے 13 دسمبر تک سندھ میں 18 سال بعد ہونے جا رہے ہیں۔ عوام اس ایونٹ کو کامیاب بنائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ہمارےRead More →

1533877 063218 updates

گوتم گمبھیر، ویرات کوہلی اور روہت شرما کے مسلسل بگڑتے تعلقات پر ڈریسنگ روم میں کشیدگی: بی سی سی آئی پریشان بھارتی میڈیا کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور سینئر بیٹرز ویرات کوہلی اور روہت شرما کے درمیان تعلقات میں نمایاں سرد مہریRead More →

1533517 022125 updates

— فائل فوٹو گھریلو تشدد کیس میں سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کی تاحیات ممبرشپ ختم کردی گئی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز کرکٹ نے سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کی تاحیات ممبرشپ اور ہال آف فیم کا اعزاز واپس لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکلRead More →