Jang News National (Page 8)

1547415 031529 updates

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وزیراعلیٰ بلوچستان کے اعلان پر کوئٹہ میں خروٹ آباد پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کر کے شہید میجر انور کاکڑ پولیس اسٹیشن رکھ دیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء قومی ہیرو ہیں۔ ان کا نام، قربانی اور کردار ہمیشہRead More →

1547070 023311 updates

اسکرین گریب وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں آسان خدمت سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم نے آذربائیجان کے اشتراک سے قائم پاکستان آسان خدمت سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا۔ نادرا، پولیس، سی ڈی اے، ڈپٹی کمشنر آفس ایف بی آر، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور سوئی ناردرنRead More →

1546779 031220 updates

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔  مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کی تقریب وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔  وزیر اعظم شہباز شریف سےRead More →

1546431 025323 updates

فائل فوٹو کراچی میں شہریوں کو پانی گھروں میں فراہم کرنے سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی۔ کے ایم سی حکام کے مطابق کراچی میں ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکم کوRead More →

1546063 023651 updates

—فائل فوٹو صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس جاری کر دیا۔ آرڈیننس کے مطابق میٹرو پولیٹین کارپوریشن کی جگہ ٹاؤن کارپوریشن یا ٹاؤن کارپوریشنز ہوں گی۔ سربراہ کا مطلب ٹاؤن کارپوریشن کا میئر یا یونین کونسل کا چئیرمین ہوگا۔  مقامی حکومت کا مطلب یونین کونسلRead More →

1545748 032037 updates

—فائل فوٹو لاڑکانہ میں منشیات رکھنے کے الزام میں لیڈی پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا۔  گرفتار لیڈی کانسٹیبل کو معطل کر کے وومن تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب گھر پر چھاپے کے دوران ملزمہ سے 150 گرام آئس برآمد ہوئی تھی۔Read More →

1545500 025644 updates

فائل فوٹو کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں بیوی کو قتل کرنے والے پولیس افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم نے گزشتہ روز گھریلو تنازع اور شک کی بنیاد پر اہلیہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔ اس واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزم کو دروازےRead More →

1545215 022027 updates

فائل فوٹو بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرا دیا۔ طالبہ نے تھانہ شمس کالونی میں مقدمہ درج کرایا ہے۔ مقدمے میں کہا گیا ہے کہ فیضان نے شادی کا جھانسہ دے کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمRead More →

1544922 022134 updates

فائل فوٹو وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 18ویں ترمیم نے وفاق کو مضبوط کیا، دیکھیے گا 27ویں ترمیم وفاق کو مزید مضبوط کرے گی۔ اسلام آباد میں کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی ایمنسٹی انٹرنیشنل کی 27ویں ترمیم سےRead More →

1544617 022931 updates

—فائل فوٹو الیکشن ٹربیونل نے این اے 130 ڈاکٹر یاسمین راشد کی مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے خلاف الیکشن پٹیشن مسترد کردی، جس کا تفصیلی فیصلہ جاری ہو گیا۔ تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ 14 فروری کو نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا، ٹربیونل بننےRead More →