Jang News National (Page 4)

1567765 052905 updates

فائل فوٹو۔ وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ اسلام آباد سے وزارت مذہبی امور کے مطابق پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا۔  وزارت مذہبی امور کے اعلامیہ کے مطابق عازمین حج کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پاک حج موبائل ایپRead More →

1567433 053221 updates

فائل فوٹو بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ پونے 3 سال کسی کو جیل میں رکھ کر کہتے ہیں ڈیل ہو رہی ہے۔ نورین نیازی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ عید گزر گئی لیکنRead More →

1567062 051622 updates

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پیٹرول پر 127 اور ڈیزل پر 200 روپے سے زائد کی سبسڈی دی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مصدق ملک نے کہا کہ مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔ حملوں، دھماکوں کے باوجود خطے میں ماحولیاتیRead More →

1566796 044524 updates

  وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عیدالفطر کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک میں استحکام اور سلامتی کی دعا کی۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں ملکیRead More →

1566725 041930 updates

فائل فوٹو  سیالکوٹ کے گلشن اقبال پارک میں بی رائیڈ جھولا چلتے ہوئے ٹوٹ گیا، جس کے نتیجے میں 4 بچے زخمی ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر رانا صفدر شبیر کا کہنا ہے کہ حادثے میں ایک بچی سمیت 4 بچے جھولے سے گر کر زخمی ہوئے، اہل خانہ نے زخمی بچوں کو قریبیRead More →

1566613 060215 updates

پنجاب میں اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) گورننس نظام متعارف کرانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت لاہور میں اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کے اے آئی شعبے کے مشیر علی ڈار نے بریفنگ دی۔  اجلاس میںRead More →

1566337 052155 updates

فائل فوٹو  ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان عارضی جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان عارضی جنگ بندی پر ردعمل دیتے ہوئے چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امید کرتے ہیں کہ دونوں فریق پرسکون رہیں گے اور تحمل کا مظاہرہRead More →

1566028 045311 updates

فائل فوٹو۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کویت کے ولی عہد اور عمان کے سلطان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کویتی ولی عہد شیخ صباح الخالد سے ٹیلی فون پر بات چیت کی، دونوں رہنماؤں نے عید الفطر کےRead More →

1565745 051831 updates

علامتی فوٹو وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں طے پایا کہ غیرقانونی ذرائع سے بیرون ممالک رقوم بھجوانے والے کاروباری افراد اورRead More →

1565469 053624 updates

لاہور سے دبئی جانے والی اماراتی ایئرلائن کی پرواز راستے سے واپس آگئی۔  لاہور سے ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق اماراتی ایئر لائنز کی پرواز میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے۔  ادھر دبئی حکام کے مطابق ایئر پورٹ پر ڈرون حملے نے ایندھن کے ٹینک کو نشانہ بنایا تھا‏،Read More →