Jang News National (Page 4)

1558893 032830 updates

حافظ طاہر محمود اشرفی—فائل فوٹو حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغانستان کی طرف سے دہشت گردی نہیں رکے گی تو جواب تو آئے گا۔ اس حوالے سے چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ گزشتہ رات پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردوں کےRead More →

1558680 034039 updates

—تصویر بشکریہ جیو نیوز متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، مسلم لیگ ق اور بلوچستان عوامی پارٹی نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدریRead More →

1558403 032937 updates

— فائل فوٹو غیرملکی ایئر لائن کی پرواز منسوخ ہونے کے سبب 350 عمرہ زائرین 3 دن سے لاہور میں مشکلات کا شکار ہیں۔ عمرہ زائرین نے بدھ کو لاہور ایئر پورٹ سے غیرملکی ایئر لائن کےذریعے جدہ جانا تھا۔ غیرملکی ایئر لائن کے خلاف مسافروں اور عمرہ زائرین نےRead More →

1558087 031024 updates

— فائل فوٹو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) میں اعلیٰ عہدوں پر تقرریوں کا اعلان کر دیا گیا۔ ایچ ای سی کے نئے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد نے وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ہدایت پر اعلیٰ تعلیمی شعبے میں پالیسی سازی، معیارِ تعلیم، تحقیق اور انتظامیRead More →

1557805 031603 updates

—فائل فوٹو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے اپنے اعلیٰ سطح کے وفد (ڈپٹی وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ) کے ہمراہ دورۂ آسٹریا کے دوران  مصروف ترین دن گزارا۔  وزیرِ اعظم نے آسٹریا کے چانسلر کارل نیہامر سے خصوصی ملاقات کی جس میں دوRead More →

1557503 033146 updates

— فائل فوٹو محکمۂ موسمیات نے آج کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق ​سب سے زیادہ بارش جناح ٹرمینل پر 20 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ پاپوش نگر 8.5 اور یونیورسٹی روڈ پر 5.8 ملی میٹرRead More →

1557029 033454 updates

—فائل فوٹو سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق کیس میں 12 فروری کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم کے مطابق موجودہ فوجداری درخواستیں غیر مؤثر ہو چکی ہیں، پہلے دو درخواستوں میں چیلنج کیے گئے معاملات ٹرائل کورٹ کے حتمیRead More →

1556688 034617 updates

فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کے جیل میں جاری علاج سے متعلق ابتدائی میڈیکل رپورٹ ہوم ڈپارٹمنٹ پنجاب کو ارسال کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بلڈ پریشر، شوگر لیول، کولیسٹرول اور دیگر وائٹل سائنز کا مکمل چارٹ شامل کیا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی کیRead More →

1556453 040045 updates

بانئ پی ٹی آئی—فائل فوٹو قومی ڈائیلاگ کمیٹی نے بانئ پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ خط میں بانئ پی ٹی آئی کے کیس میں فوری نوٹس اور عدالتی حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ قومی ڈائیلاگRead More →

1556145 032857 updates

محمود خان اچکزئی—فائل فوٹو اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے بانئ پی ٹی آئی کے علاج کا مطالبہ کر دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کے احتجاج میں کسی کو گالی دی جائے گی نہ ہی کوئی پتھر اٹھایا جائے گا،Read More →