Jang News National (Page 27)

1503065 094610 updates

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی20 کرکٹ میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی، تیاری بہت اچھی ہو رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے دبئی میں دوسرا ٹریننگ سیشن کیا، اس موقع پر شاہین آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہRead More →

1503007 024252 updates

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کو بھی لاہور سے حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کو گھر سے کچھ فاصلے سے حراست میں لیے جانے کی اطلاعRead More →

1502877 033323 updates

کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر پٹاخے بنانے کے کارخانے اور گودام میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی جبکہ 33 افراد زخمی ہیں۔ آگ پر فائر بریگیڈ کی دس گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا۔ دھماکے کی شدتRead More →

1502761 092831 updates

لاہور میں فیروز پور روڈ پر شہری بجلی کے ہائی وولٹیج پول پر چڑھ گیا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ شہری کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ ترجمان لیسکو کے مطابق شہری کے ہائی وولٹیج پر چڑھنے کے باعث علاقے کی بجلی کی سپلائی منقطع کر دی گئی۔ SourceRead More →

1502693 014337 updates

فائل فوٹو تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ہے میں سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی میں نہیں ہوں، میں پارلیمانی کمیٹی میں ہوں اور بانی کا جو فیصلہ آتا ہے اسے قبول کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئےRead More →

1502645 055925 updates

فائل فوٹو اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل تمام افراد مسلمان ہیں جبکہ غیر مسلم انتہا پسند اور دہشت گرد اکثر احتساب سے بچ نکلتے ہیں۔  سفیر عاصم افتخار نے یہ بات سلامتی کونسلRead More →

1502452 095337 updates

فائل فوٹو۔ کراچی میں طوفان باد و باراں کے باعث 16 پروازیں منسوخ اور 70 میں تاخیر ہوئی جبکہ ایک پرواز کی ملتان لینڈنگ ہوئی۔ مدینہ سے کراچی آنیوالی قومی ایئر لائن کی پرواز کو ملتان میں اتارا گیا۔  کراچی اسلام اباد کی 4 اور کراچی لاہور کی 2 پروازیںRead More →

1502375 011744 updates

—فائل فوٹو  چینی وزارتِ خارجہ نے وزیرِ خارجہ کے پاکستان کے دورے سے قبل جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ چین اور پاکستان مضبوط دوست اور اہم امور میں شراکت دار ہیں۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق چینی وزیرِ خارجہ 3 سال میں پاکستان کا دوسرا دورہRead More →

1502264 041139 updates

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور رہنما ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار نے رات گئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ گورنر سندھ اور ڈاکٹر فاروق ستار نے متاثرہ شہریوں سے ملاقات کی، مسائل سنے اور اظہارِ ہمدردی کیا۔ انہوں نے ایئرپورٹ، سرجانی اور دیگر مقامات پر بارش کے بعد کیRead More →

1502174 094533 updates

—فائل فوٹو محکمۂ موسمیات نے کراچی میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ اس دوران سب سے زیادہ بارش گلشنِ حدید میں 170 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔ او لڈ ایئر پورٹRead More →