Jang News National (Page 27)

1500396 063059 updates

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ سی پیک پورے پاکستان خاص طور پر بلوچستان کی خوشحالی کی کنجی ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب میں سیدال خان ناصر نے کہا کہ سی پیک سے متعلق منفی تاثرات کو مسترد کرتے ہیں، نواز شریف اور راحیلRead More →

1500308 093937 updates

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان اور امریکا نے انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق ڈائیلاگ کی صدارت نبیل منیر اور گریگری ڈی لوجرفو نے مشترکہ طور پر کی جس میں ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اعلامیے کےRead More →

1500158 012801 updates

فائل فوٹو خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چھاتی کے سرطان کی روک تھام کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ پنک ربن پاکستان کے سی اِی او عمر آفتاب سے ملاقات کے دوران آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں ہر نو میں سے ایکRead More →

1500086 061931 updates

ڈاکٹرز کی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں طبی معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو مکمل صحت مند قرار دیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نےRead More →

1499983 093136 updates

فوٹو: فائل خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ اور خیبر میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق باجوڑ میں شدت پسندوں کے ساتھ ہونے والا جرگہ ناکام ہوگیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ قبائلی عمائدین کے جرگے نے فتنہ الخوارج سے علاقہ چھوڑنے سمیت 3Read More →

1499827 012824 updates

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف کی زیرِ صدارت مری میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں ضمنی انتخابات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ مری میں ہوئے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوئیں۔ اجلاس میں سینیٹرRead More →

1499750 051006 updates

فائل فوٹو حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے ملکی معاشی صورتحال اور کرپشن کی روک تھام کے اقدامات پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق مری میں ن لیگ کے سربراہ نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ملاقات ہوئی، جس میںRead More →

1499683 074228 updates

فائل فوٹو گلگت کے دنیور نالے میں لینڈسلائیڈنگ سے ملبے تلے دب کر 8 رضاکار جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ جائے حادثہ میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ مختلف اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقامی رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی بحالیRead More →

1499505 111458 updates

فائل فوٹو  پنجاب کے شہر  گوجرانوالہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد نے بتایا کہ اس کی بیٹی گھریلو ملازمہ تھی، گھر کے مالک نے فون پر بتایا کہ ان کی بیٹی دل کاRead More →

1499465 045556 updates

—فائل فوٹو مظفر آباد میں خان پور دبن سے میرا آنے والی باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جا گری۔ مظفر آباد سے پولیس کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد افراد  زخمی ہو گئے۔ پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا ہے کہ گاڑی میں 25 باراتیRead More →