Jang News National (Page 25)

1502375 011744 updates

—فائل فوٹو  چینی وزارتِ خارجہ نے وزیرِ خارجہ کے پاکستان کے دورے سے قبل جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ چین اور پاکستان مضبوط دوست اور اہم امور میں شراکت دار ہیں۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق چینی وزیرِ خارجہ 3 سال میں پاکستان کا دوسرا دورہRead More →

1502264 041139 updates

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور رہنما ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار نے رات گئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ گورنر سندھ اور ڈاکٹر فاروق ستار نے متاثرہ شہریوں سے ملاقات کی، مسائل سنے اور اظہارِ ہمدردی کیا۔ انہوں نے ایئرپورٹ، سرجانی اور دیگر مقامات پر بارش کے بعد کیRead More →

1502174 094533 updates

—فائل فوٹو محکمۂ موسمیات نے کراچی میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ اس دوران سب سے زیادہ بارش گلشنِ حدید میں 170 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔ او لڈ ایئر پورٹRead More →

1502134 014027 updates

—فائل فوٹو وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد میں ریپ کیسز کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں۔ سینیٹ میں پیش کی گئی تفصیلات میں وزارت داخلہ نے کہا کہ یکم جنوری 2021 سے 20 جون 2025 تک اسلام آباد میں ریپ کے 567 رجسٹر رپورٹ ہوئے۔  وزارت داخلہ نےRead More →

1502056 053328 updates

برٹش میڈیا نے ماہ نور چیمہ کے آئی کیو لیول کو اسٹیفن ہاکنگ سے بھی زائد قرار دے دیا۔ جیو نیوز پر ماہ نور چیمہ کا انٹرویو نشر ہونے کے بعد برطانوی میڈیا میں پاکستانی بچی کے کارنامے کی دھوم مچ گئی۔ جیو نیوز سےخصوصی گفتگو میں ماہ نور چیمہRead More →

1501886 090115 updates

ڈیلس میں پاکستان کا سب سے بڑا جشن آزادی قائد میلہ پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس کے زیر اہتمام منعقد ہوا، جس میں ڈیلس سمیت گرد و نواح سے ہزاروں پاکستانی امریکیوں نے شرکت کی اور پاکستان سے اپنی محبت کا بھرپور اظہار کیا۔ قائد میلے میں سفیرِ پاکستان رضوانRead More →

1501808 011021 updates

اسکرین گریب بیوٹم یونیورسٹی کے لیکچرر نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ میں نے ریاست کے ساتھ غداری کی ہے جس پر میں شرمندہ ہوں۔ کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس کے دوران بیوٹم یونیورسٹی کے لیکچرر کا اعترافی بیان نشر کیا گیا جس میں ملزم نےRead More →

1501692 040538 updates

فائل فوٹو دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ اور تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کے سیلاب ہیں۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ اسی طرح دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی اور گنڈا سنگھ والا پر بھی نچلے درجےRead More →

1501551 095105 updates

سیلاب سے متاثرہ خیبر پختون خوا اور گلگت بلتستان میں پاک فوج کا فلڈ ریلیف آپریشن جاری ہے، پاک فوج کی جانب سے مینگورہ کے متاثرین میں راشن تقسیم کیا گيا۔ مانسہرہ، نیل بان اور بٹگرام کے سیلاب زدہ علاقوں میں بھی امدادی کارروائیاں جاری ہیں، متاثرین میں دودھ اورRead More →

1501500 020530 updates

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات کسی وقتی یا عارضی کیفیت کا نام نہیں بلکہ یہ ناگزیر، تزویراتی اور خطے کے امن و معاشی استحکام کے لیے بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ ڈیلس کے دورے کے موقع پر جیو نیوزRead More →