Jang News National (Page 23)

1511231 051835 updates

کراچی کے علاقے کریم آباد میں اپوا کالج کے قریب ڈاکو سنار سے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سنار صدر صرافہ بازار سے کریم آباد آرہا تھا، سی سی ٹی وی سمیت دیگر شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں۔ کریم آباد جیولرز ایسوسی ایشنRead More →

1510921 063639 updates

دریائے ستلج کے سیلاب میں کمی کے بعد بہاولپور کی دریائی تحصیلوں میں پانی کی سطح کم ہونے لگی مگر اب بھی کئی کئی فٹ پانی موجود ہے ۔ اوچ شریف، تحصیل خیرپور ٹامیوالی، تحصیل صدر بہاولپور میں درجنوں بستیاں بستور زیر آب ہیں۔ قادر آباد کے علاقے میں سرکاریRead More →

1510408 014337 updates

بلوچستان کیچ کے علاقے شیر بندی میں آپریشن کے دوران آئی ای ڈی دھماکے سے 5 بہادر سپوت جامِ شہادت نوش کرگئے۔ پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کلیئرنس آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہند کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔Read More →

1510237 041853 updates

موٹروے پر جسٹس عائشہ اے ملک کے اسکواڈ کی گاڑی کالا شاہ کاکو کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ایلیٹ فورس کے 5 اہلکار زخمی ہو گئے، جسٹس عائشہ اے ملک اسلام آباد سے لاہور آ رہی تھیں۔ پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعثRead More →

1509944 043643 updates

صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ چین جاری ہے جہاں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا سیچوان کے پارٹی سیکریٹری کی جانب سے ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ عشائیے میں خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی۔ صدر آصف زرداری نے پاکستانRead More →

1509664 065850 updates

امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن حکام سی اے اے کا سیفٹی آڈٹ کرکے پاکستان سے روانہ ہوگئے۔ امریکی ٹیم گزشتہ ہفتے آئی تھی۔ ذرائع کے مطابق آڈٹ میں کامیابی سے پاکستان کی امریکا میں پروازوں کی بحالی ممکن ہوگی۔ پائلٹس لائسنس اسکینڈل کے بعد امریکا نے سی اے اے کیRead More →

1509337 071951 updates

صدر مملکت آصف علی زرداری چینی حکومت کی دعوت پر آج سے اکیس ستمبر تک چین کا دورہ کریں گے ۔ دفتر خارجہ کے مطابق صدر مملکت شنگھائی، چنگڈو اور سنکیانگ کے دورے میں چین کی صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں پاک چین تعلقات، تجارتی و اقتصادیRead More →

1509030 072013 updates

گورنر سندھ کامران ٹیسوری شنگھائی سے بیجنگ پہنچ گئے، وہ آج چینی وزرا سے ملاقات کریں گے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری بدھ کو شنگھائی پہنچے تھے جہاں چینی حکام اور پاکستانی قونصل خانے کے عملے نے انکا استقبال کیا۔  وہ مختصر قیام کے بعد بیجنگ پہنچے ہیں جہاں وزرا سے ملاقاتRead More →

1508705 072532 updates

معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ سلیم بلوچ نے کہا کہ ایم نائن پر آنے والا پانی تھڈوڈیم کا نہیں، لٹھ ندی کا پانی ایم نائن پر آیا ہے۔ سلیم بلوچ نے کہا کہ ڈیم بھر جانے کے بعد پانی ندیوں میں جارہا ہے۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہRead More →

1508372 080313 updates

فائل فوٹو امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے ریاست الی نوائے کے مختلف شہروں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کمیونٹی شخصیات کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ سفیر پاکستان نے ہیومن ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کی سالانہ تقریب میں شرکت کی اور پسماندہ افراد کی خدمتRead More →