Jang News National (Page 20)

1512194 075530 updates

وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج لندن سے امریکا روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے اور غزہ پر خصوصی اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔ وزیراعظم دورۂ امریکا میں مسئلہ کشمیر، فلسطین اورRead More →

1511828 064408 updates

فائل فوٹو بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز  آج ہوگا۔ دربار کرتار پور کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ بابا گرو نانک کی برسی کی اختتامی تقریب 22 ستمبر کو ہوگی۔ ہیڈ گرنتھی سردار گوبند سنگھ نے کہا کہ بھارت نے تقریباتRead More →

1511529 075705 updates

پاکستان علماء کونسل نے پاکستان سعودی عرب اسٹریٹجک معاہدے پر آج ملک بھر میں یوم تشکر و یوم دعا منانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان علما کونسل کے چیئرمین طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں حرمین شریفین کے دفاع کی سعادت دیRead More →

1511231 051835 updates

کراچی کے علاقے کریم آباد میں اپوا کالج کے قریب ڈاکو سنار سے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سنار صدر صرافہ بازار سے کریم آباد آرہا تھا، سی سی ٹی وی سمیت دیگر شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں۔ کریم آباد جیولرز ایسوسی ایشنRead More →

1510921 063639 updates

دریائے ستلج کے سیلاب میں کمی کے بعد بہاولپور کی دریائی تحصیلوں میں پانی کی سطح کم ہونے لگی مگر اب بھی کئی کئی فٹ پانی موجود ہے ۔ اوچ شریف، تحصیل خیرپور ٹامیوالی، تحصیل صدر بہاولپور میں درجنوں بستیاں بستور زیر آب ہیں۔ قادر آباد کے علاقے میں سرکاریRead More →

1510408 014337 updates

بلوچستان کیچ کے علاقے شیر بندی میں آپریشن کے دوران آئی ای ڈی دھماکے سے 5 بہادر سپوت جامِ شہادت نوش کرگئے۔ پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کلیئرنس آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہند کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔Read More →

1510237 041853 updates

موٹروے پر جسٹس عائشہ اے ملک کے اسکواڈ کی گاڑی کالا شاہ کاکو کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ایلیٹ فورس کے 5 اہلکار زخمی ہو گئے، جسٹس عائشہ اے ملک اسلام آباد سے لاہور آ رہی تھیں۔ پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعثRead More →

1509944 043643 updates

صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ چین جاری ہے جہاں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا سیچوان کے پارٹی سیکریٹری کی جانب سے ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ عشائیے میں خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی۔ صدر آصف زرداری نے پاکستانRead More →

1509664 065850 updates

امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن حکام سی اے اے کا سیفٹی آڈٹ کرکے پاکستان سے روانہ ہوگئے۔ امریکی ٹیم گزشتہ ہفتے آئی تھی۔ ذرائع کے مطابق آڈٹ میں کامیابی سے پاکستان کی امریکا میں پروازوں کی بحالی ممکن ہوگی۔ پائلٹس لائسنس اسکینڈل کے بعد امریکا نے سی اے اے کیRead More →

1509337 071951 updates

صدر مملکت آصف علی زرداری چینی حکومت کی دعوت پر آج سے اکیس ستمبر تک چین کا دورہ کریں گے ۔ دفتر خارجہ کے مطابق صدر مملکت شنگھائی، چنگڈو اور سنکیانگ کے دورے میں چین کی صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں پاک چین تعلقات، تجارتی و اقتصادیRead More →