Jang News National (Page 10)

1541421 123042 updates

فائل فوٹو فیصل آباد میں کینال روڈ پر کار اور ایمبولینس کی ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں کار سوار 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے جبکہ ایمبولینس میں سوار 3 افراد بھی معمولی زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق ایمبولینس میں سوار تینوںRead More →

1541092 020550 updates

تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب حکومتِ پاکستان نے برطانوی حکومت کو خط لکھ کر اس کی سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی، تشدد اور عدم استحکام پیدا کرنے والوں کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا۔ حکومتِ پاکستان نے برطانوی حکومت سے منفی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیRead More →

1540845 022731 updates

—فائل فوٹو امریکی جریدے فارن پالیسی نے اپنے تجزیے میں کہا ہے کہ ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی میں پاکستان بڑی کامیابی کے ساتھ ’وِنر‘ جبکہ بھارت واضح طور پر ’لوزر‘ قرار دیا گیا ہے۔ ایک اور امریکی میگزین دی ڈپلومیٹ میں شائع مضمون میں پاکستان کو عالمی توجہ کاRead More →

1540575 022410 updates

—فائل فوٹو  پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عون عباس بپی نے کہا ہے کہ کوئی پی ٹی آئی رہنما مذاکرات نہیں کر سکتا، یہ اجازت محمود اچکزئی کو ہے۔ عون عباس بپی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباسRead More →

1540191 125824 updates

فائل فوٹو معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ ہم اس بات کے خلاف ہیں کہ ریاست کے خلاف مسلح جدوجہد ہو۔ مجلس اتحاد امت پاکستان کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین کے تقاضے کے مطابق وفاقی شرعی عدالت میں علماء کاRead More →

1539914 021341 updates

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی—فائل فوٹو مصالحتی مرکز کے غیرفعال ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصالحت کا کلچر دنیا بھر میں ہے مگر ہمارے ہاں اس میں ٹائم لگے گا۔ جسٹس محسن کیانیRead More →

1539609 013833 updates

فائل فوٹو گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سزا یافتہ ہیں، کیا کسی بھی سزا یافتہ شخص کو احتجاج کے ذریعے رہا کرایا جاسکتا ہے؟ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈیRead More →

1539034 011733 updates

— فائل فوٹو انٹرپول کے ذریعے 2 اشتہاری ملزمان کو دبئی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔   سرگودھا پولیس کے مطابق ایک ملزم کو 7 اور دوسرے کو 1 سال بعد گرفتار کیا گیا۔ ملزم آکاش نے پرانی دشمنی پر ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ 2019 میں ملزم اکرامRead More →

1538743 010950 updates

فائل فوٹو کراچی کے علاقے سرجانی میں سابق منگیتر کے ہاتھوں خاتون کے قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں سرجانی تھانے میں درج کرلیا گیا۔ مقدمے کے مطابق خاتون کا اپنے شوہر سے خلع کا کیس عدالت میں چل رہا تھا، بیٹی کے سر پر پانے سے حملہ کیا گیاRead More →