Jang News Health (Page 29)

1495186 093511 updates

— فائل فوٹو تیزابیت یا ایسیڈیٹی نظامِ ہاضمہ کے چند بڑے مسائل میں سے ایک ہے، جو بظاہر تو ایک معمولی طبی مسئلہ لگتا ہے مگر جس شخص کو اس کا سامنا ہوتا ہے، اس کے لیے یہ تجربہ انتہائی ناخوشگوار ثابت ہوتا ہے۔ اکثریت اس مسئلہ کے پیش نظرRead More →

1494865 093259 updates

—فائل فوٹو ملک میں پولیو کے 3 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد رواں سال ملک میں رپورٹ پولیو کیسز کی تعداد 17 ہو گئی۔ قومی ادارۂ صحت نے لکی مروت، شمالی وزیرستان اور عمر کوٹ سے ایک ایک نیا کیس رپورٹ ہونے کی تصدیق کردی۔ خیبر پختونخوا سے 10،Read More →

1494880 112510 updates

— فائل فوٹو  سائنس دانوں نے وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والے انجیکشن جی ایل پی-1 کا دماغی بیماری ڈیمنشیا سے تعلق کا انکشاف کیا ہے۔ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وزن کم کرنے والا انجیکشن جی ایل پی-1ریسیپٹر ایگونسٹ، ٹائپ 2 ذیابیطسRead More →

1494871 103422 updates

—فائل فوٹو ایک حالیہ طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزمرہ میک اپ کی مصنوعات جیسے لپ اسٹک، بلش اور فیک نیلز کا مستقل استعمال خواتین میں جوانی کے بعد دمہ (asthma) لاحق ہونے کے خطرات میں نمایاں اضافہ کر سکتا ہے۔ امریکا کے نیشنل ہارٹ، لنگ اینڈ بلڈRead More →

1494656 084313 updates

—علامتی فوٹو ایک نئی طبی تحقیق سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جو لوگ کسی عزیز کی موت یا کسی اور شدید غم میں مبتلا ہوتے ہیں، ان کے اس نقصان کے ایک دہائی کے اندر مرنے کا امکان تقریباً دگنا ہو جاتا ہے۔ جن لوگوں کاRead More →

1494545 105814 updates

— فائل فوٹو پیدائشی جینیاتی نقص کے سبب ہونے والے مرض ڈاؤن سنڈروم کے علاج میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈاؤن سنڈروم ایک جینیاتی غیرمعمولی حالت ہے جو ذہنی معذوری اور جسمانی غیرمعمولی حالتوں کا بھی سبب بنتی ہے۔ تاہم اب جاپانی سائنسدان لیبارٹری میں استعمال ہونے والیRead More →

1494344 110126 updates

بڑے صنعتی شہروں میں فضائی آلودگی کا ایک منظر جسکا تحقیق میں ڈیمنشیا سے تعلق ثابت ہوا ہے۔ ایک تحقیق میں فضائی آلودگی اور ڈیمنشیا (نسیان) کے آپس میں تعلق کے ٹھوس شواہد سامنے آئے ہیں۔  برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ انہیں فضائی آلودگی اور ڈیمنشیا (دماغی کمزوری اورRead More →

1494357 102143 updates

تصویر سوشل میڈیا۔ گلگت بلستان کے شہر چلاس کے سیلاب سے متاثرہ علاقے تھک نالہ میں آلودہ پانی پینے کے باعث پیٹ کے امراض میں اضافہ ہوگیا ہے۔  تھک نالہ کے علاقے میں عوام کے لیے قائم کیے جانے والے واحد میڈیکل کیمپ میں ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔Read More →

1494276 023107 updates

فوٹو بشکریہ ایم آئی ٹی  سائنسدانوں نے ایک ایسی امپلانٹیبل ڈیوائس تیار کیا ہے جو ذیابیطس کے مریضوں کو’ہائپوگلیسیمیا‘سے بچا سکتا ہے۔ اس نئے امپلانٹیبل ڈیوائس میں گلوکاگن کا ایک ذخیرہ موجود ہے، اس کو انسان کی جلد کے نیچے لگایا جاتا ہے اور یہ ایمرجنسی میں خود بخود ایکٹوRead More →

1493972 023903 updates

—فائل فوٹو جاما اونکولوجی نامی جریدے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کوویڈ 19 بوسٹر شاٹس کینسر کے مریضوں کے لیے جان بچانے کا ذریعہ ثابت ہو سکتے ہیں، کیونکہ ان مریضوں کو شدید انفیکشن کا زیادہ خطرہ لاحق ہوتا ہے۔ تحقیق کے مطابق بوسٹرRead More →