Jang News Health (Page 28)

1496277 033133 updates

—فائل فوٹو امریکی ریاست وسکونسن میں 2025ء کا ویسٹ نائل وائرس (مچھر کے کاٹنے سے منتقل ہونے والا وائرس) کا پہلا تصدیق شدہ کیس سامنے آ گیا۔ محکمہ صحت وسکونسن کے مطابق یہ کیس بیرن کاؤنٹی میں رپورٹ ہوا ہے، جبکہ مچھر جو وائرس کا ذریعہ بنتے ہیں، وہ میلواکیRead More →

1496182 103652 updates

— فائل فوٹو  دنیا بھر میں لاکھوں لوگ اپنے دن کا آغاز ایک کپ کافی سے کرتے ہیں لیکن یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس سے ان کے پیٹ میں موجود بیکٹیریا کو متاثر کرتی ہے۔ یونیورسٹی آف ورزبرگ میں پروفیسر اینا ریٹا بروچاڈو کی سربراہی میںRead More →

1495959 095645 updates

17 منٹ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونے والی وکٹوریہ تھامس—تصویر بشکریہ برطانوی میڈیا چست و توانا 35 سالہ برطانوی خاتون اچانک جم میں موت کے منہ میں چلی گئی جس کے 17 منٹ بعد وہ طبی عملے کی مدد سے دوبارہ زندگی کی طرف لوٹ آئی، 17 منٹ کیRead More →

1495915 035707 updates

— فائل فوٹو  بکری کا دودھ غذائیت سے بھرپور ہے اور صحت کے لیے بہت مفید ہے۔  ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بکری کا دودھ پٹھوں کی صحت کو بہتر بنانے، سوجن کو کم کرنے اور مجموعی جسمانی کارکردگی کو بڑھانے میں گائے کے دودھRead More →

1495839 101558 updates

—فائل فوٹو  بھارتی ریاست کیرالہ میں جان لیوا نیپاہ وائرس کا ایک نیا کیس رپورٹ ہوا ہے، 12 جولائی کو پالکڑ ضلع میں 52 سالہ شخص میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی جو 2018ء کے بعد ریاست میں نیپاہ وائرس کا دسواں کیس ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواںRead More →

1495574 024852 updates

— فائل فوٹو  عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ہیپاٹائٹس ڈی جگر کے کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے بتایا کہ ہمارے پاس ہیپاٹائٹس کا علاج بھی موجود ہونے کے باوجود ہر 30 سیکنڈ میں دنیا کا کوئیRead More →

1495600 035058 updates

فائل فوٹو پنجاب میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کا نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا۔ پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق شیخوپورہ سے گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق فیصل آباد روڈ پر نجی اسپتال میں گردے کیRead More →

1495527 094737 updates

—فائل فوٹو مونگ پھلی کو عموماً صرف ہلکی پھلکی بھوک مٹانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، لیکن اب ماہرین اسے غذائیت سے بھرپور اور صحت بخش غذا کے طور پر تسلیم کرتے ہیں۔ چھوٹے سے دانے میں بےشمار وٹامنز، منرلز، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو دل،Read More →

1495249 033407 updates

— فائل فوٹو  مون سون کے موسم کے دوران نمی اور درجہ حرارت کا اتار چڑھاؤ، بیکٹیریا، وائرس اور فنگس کی افزائش اور پھیلاؤ کے لیے سازگار ماحول پیدا کرتا ہے۔ ایسی صورتحال میں نزلہ زکام، بخار اور پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں جیسے انفیکشن ہونے کے خدشات بڑھRead More →

1495265 031953 updates

—فائل فوٹو امریکی سائنسدانوں نے انسانی آنتوں میں ایک ایسا قدرتی نظام دریافت کیا ہے جو بھوک کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے، بلکل ویسے ہی جیسے وزن کم کرنے والی ادویات مثلاً اوزیمپک (Ozempic) کام کرتی ہیں۔ ڈیوک یونیورسٹی نارتھ کیرولائنا کے محققین نے ایک تحقیق میں بتایاRead More →