Jang News Health (Page 25)

1499725 020547 updates

خیبرپختونخوا: صحت کارڈ، و دیگر منصوبوں میں 28 ارب روپے سے زائد مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف آڈٹ رپورٹ کے مطابق نجی اسپتالوں کو غیر ضروری طور پر صحت سہولت کارڈ کے پینل میں شامل کیا گیا بعض نجی اسپتالوں کو ہیلتھ کیئر کمیشن کے پینل پر نہ ہونے کےRead More →

1499436 113658 updates

—فائل فوٹو ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ فرنچ فرائز کھانے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خطرات میں 20 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر فرنچ فرائز کو صحت مند غذاؤں جیسے ہول گرین بریڈ اور براؤن رائس سے بدل دیا جائے تو ناRead More →

1499473 062839 updates

—فائل فوٹو  محکمۂ صحت خیبر پختون خوا میں 2018ء سے 2021ء کے دوران صحت انصاف کارڈ سمیت دیگر منصوبوں میں 28 ارب 61 کروڑ روپے کی مالی بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں۔  صوبے کے  10 اضلاع سے صحت سہولت کارڈ کے پینل میں شامل 48 میں سے 17 اسپتال رجسٹرڈRead More →

1499467 051137 updates

—فائل فوٹو  محکمۂ فوڈ اتھارٹی راولپنڈی  کا کہنا ہے کہ ڈھوک کشمیریاں سروس روڈ پر واقع گودام پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران ٹیموں نے 8 ہزار کلو برآمد بدبودار گوشت تلف کر دیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ گوشت پر کسی سلاٹر ہاؤس کی مہر بھی موجود نہیںRead More →

1497780 115620 updates

— فائل فوٹو  جگر خون سے زہریلے مادوں کو فلٹر، ضروری وٹامنز اور معدنیات کو ذخیرہ جبکہ غذائی اجزاء کو میٹابولائز کرتا ہے، اس لیے مجموعی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے جگر کا ٹھیک ہونا انتہائی ضروری ہے۔ اس لیے جگر کی صحت کا خیال رکھنا انتہائی اہم ہے کیونکہRead More →

1499204 121727 updates

—فائل فوٹو ماہرینِ صحت نے یہ تعین کیا ہے کہ ذہنی دباؤ یعنی ڈپریشن کے خطرات کم کرنے کے لیے روزانہ کتنا وقت باہر گزارنا کافی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روزانہ صرف 15 منٹ کی چہل قدمی ایک کمزور کرنے والی بیماری کی علامات کو کم کرنے میںRead More →

1498082 115447 updates

— فائل فوٹو مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کی تنظیم ’دی گیٹس فاؤنڈیشن‘ نے خواتین کی صحت کے لیے ڈھائی ارب ڈالرز مختص کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مختص کی گئی رقم 2030ء تک خواتین کے ان امراض پر ترجیحی بنیادوں پر خرچ ہوگی، جوRead More →

1498894 104122 updates

تصویر سوشل میڈیا۔ ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ وہ معمر خواتین جو روزانہ زیادہ وقت کھڑے رہ گزارتی ہیں ان کی دل کی صحت ان ہم عصروں سے بہتر رہتی ہے جو زیادہ تر بیٹھ کر یا کاہلی پر مبنی زندگی گزارتی ہیں۔ امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹیRead More →

1498765 090528 updates

— فائل فوٹو  سوئی چبھنے کے خوف کی وجہ سے انجیکشن لگواتے ہوئے بہت سے افراد گھبراتے ہیں اس لیے اب سوئی چبھوئے بغیر ویکسین لگانے کا ایک دلچسپ تصور پیش کیا گیا ہے۔ حال ہی میں نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی میں نینو میڈیسن کے پروفیسر ہرویندر سنگھ گل کیRead More →

1498803 125320 updates

—فائل فوٹو ایک حالیہ سائنسی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ طویل اور تیز چہل قدمی ہائی بلڈ پریشر سے منسلک دل کے امراض کے خطرات میں نمایاں کمی لا سکتی ہے۔ یہ تحقیق یورپین جرنل آف پریوینٹیو کارڈیالوجی میں شائع ہوئی، جس کے مطابق اگر روزانہ قدموں کیRead More →